To watch complete show, click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...-Apni-Ayashiyon-Ke-Lie-%93Shandar-Planning%94
Klasra sahab CDA k officer ko kahain k shor na machaaye ... khud b Metro pe safar kia karay ... sewerage system tabah hua hai to kya huaa ... Metro to chal rahee hai na.... chaltee rehnee chahiye.
دیکھیں جائز تنقید کریں. میں خود بھی میٹرو جیسے پروجیکٹ کا ناقد ہوں. لیکن اب میٹرو پر چڑھنے سے پہلے انٹرویو کرنے سے تو رہی گورنمنٹ کہ کون اوباش ہے اور کون نہیں. اور دوسرا یہی ماڈرن معاشرے کی خرابی ہے کہ جس کے پاس پیسے آ جایں وہ سینٹروس جیسی الگ جگہیں بنا لیتے ہیں اور چاہتے ہیں کے کوئی غریب بندا ہماری اس دنیا میں نہ آےپنجاب کے دونوں شہنشاہوں اور ان کے پورا اسمبلی میں موجود خاندان کے افراد کا گزارا سیمنٹ، اور سرئیے کی فروخت اور کمیشن کا پیسہ کھانے پر ہے۔
اسلام آباد کی عوام انتہاَی غصے میں ہے۔ اوباش نوجوان سارا دن ان بسوں میں بیس روپے ادا کرتے ہیں، کیوں کی ائیر کنڈیشن سارا دن مل جاتا ہے اور ایک بار بس میں چڑھ گئے تو گھومتے رہو جتنا مرضی۔
اسلام آباد کے جدید ترین سینٹ ٹاورس شاپنگ سینٹر کے بالکل سامنے میٹرو کا سٹاپ ہے۔ لفنگے ، چرسی اور اوباش لوگ اب ائیر کنڈیشن بسوں میں بیٹھ کر گھومت رہتے ہیں کیونکہ گھر میں بجلی نہیں اور ٹائم اچھا گذر جاتا ہے۔ پھر اس شاپنگ مال کے اسٹاپ پر اتر کر شاپنگ سینٹر چھانڑے بازی میں لگ جاتے ہیں، اور رات کو واپس۔
ناجانے ان کمبختوں نے کیا سوچ کر میٹرو بنائی۔ یہ بات یقینی ہے کی اس میں اربوں ان کی جیبوں میں گئے، اپنا سیمنٹ اور سریا مہنگے داموں بیچا گیا
جب سے میٹرو چلی، سینٹ ٹاورس مال میں بری حالت ہے۔
اسلام آباد کی سیکورٹی کو انتہائی خطرے میں ڈالا گیا، کیوں کہ میٹرو میں کوئی چیکنگ نہیں اور میٹرو اسلام آباد کے حسا س ترین علاقوں سے گذرتی ہے۔
قوم ن لیگیوں کو معاف نہیں کرے گی
اسلام آباد کے رہائشی کو میٹرو کی ضرورت نہیں تھی، اگر کسی کو ہے بھی تو اسے دو سو روپے ادا کر کے پہلے ٹیکسی لینی پڑتی ہے بس اسٹاپ تک پہنچنے کے لئے۔ اور پھر بیس روپے میں سفر۔
اسلام آباد کے شہریوں کو نواز شریف اور خادم اعلی' نے زبردست سزا دی، کیونکہ یہاں سے ن لیگی الیکشن میں بری ظرح ہارے تھے