Case filed against Shahbaz Gill in US for tweeting against police officer.

carne

Minister (2k+ posts)


پنجاب پولیس کی خاتون افسر انوش مسعود کے خلاف ٹویٹ کرنے پر حکومت نے شہباز گل کے خلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر کر دی۔ڈاکٹر انوش اس وقت9 مئی کی متعدد انکوائریاں کر رہی ہیں، شہباز گل ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں،ڈاکٹر انوش اور پنجاب پولیس کیخلاف ٹویٹ کر کے شہباز گل نےمذہبی رنگ دیا، امریکی انتظامیہ کاروائی کرے، اگر پاکستان میں امریکی انتظامی افسران کیخلاف دھمکی آمیز پروپیگنڈا کیا جائے گا تو ہم بھی کارروائی کریں گے- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دی گئی درخواست میں مؤقف

https://twitter.com/x/status/1780961693616463990
https://twitter.com/x/status/1780963204702601324
 
Last edited by a moderator:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
*وہ پٹواری حرامزادے بھی مفت راشن کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں*
*جو کہتے تھے غربت لنگرخانوں،احساس پروگرام اور صحت کارڈ سے ختم نہیں ہوتی
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل کے بچو امریکہ میں لوگ بائیڈن کو گالیاں دیتے ہیں اور وہ چپ کر کے سنتا ہے اور یہ کھوتی کے بچے ایک پاکستانی کرپٹ پولیس والی جس کی حیثیت دنیا کی نظر میں چیونٹی جتنی بھی نہیں ہے اس کے لئے شکائیتیں کر رہے ہیں یہ شباز گل کا کچھ نہیں کر سکتے جب تک وہ امریکہ میں ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab police is full of criminals.How can criminals file complaints about a law abiding citizen.US consulate is not a law court.It can’t do anything.The criminals of Punjab police are not but embarrassment for Pakistan.
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
1st amendment bitches and relatively free judiciary. bloom will have to use this request as toilet paper.