Cartoon of the Day : Moka diya gaya to Zardari and Nawaz ka elwa koi tesra sakhas Muntahib kara ga:

parsa_pari

Politcal Worker (100+ posts)
cartoon1.jpg
 
parsa_pari

Politcal Worker (100+ posts)
Cartoon clearing the policy of Imran khan Guess who is the third person in the picture????? i know a great garbage language will be there for this newspaper.(clap)(clap)
 
anas ajaz

Politcal Worker (100+ posts)
u are useless... any source of this statement ??? that 3rd person is and would be... Ik himself..
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
Cartoon clearing the policy of Imran khan Guess who is the third person in the picture????? i know a great garbage language will be there for this newspaper.(clap)(clap)
سنتے ہیں وفادار بہت ہوتے ہیں کُتّے
دُم اُن سے کہیں زیادہ ہلا سکتے ہیں چمچے
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
lagta hay aap ki dum par ik ka paon aa giya hai,isi liay cheekh rahay ho:lol:
جناب لوٹا صاحب! اور اپ کی تکلیف کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے، کیونکہ مخاطب تو آپ نہیں تھے
:lol: :lol: :lol:

زیادہ نہ پیو دودھ کرو تم نہ حماقت
جاتی ہے جو شئے پیٹ میں ڈھاتی ہے
قیامت
اک اور چمتکار دکھائیگی
اجابت
ہر روز
غسل دینے کی پڑ جائیگی حاجت

دودھ = لفافہ / دھاڑی
قیامت = تکلیف / بے وقت کی راگنی
اجابت = (دعا کی) مقبولیت، قبول کرنا یا ہونا
حاجت = ضرورت
 
Last edited:

rmunir

Minister (2k+ posts)
سنتے ہیں وفادار بہت ہوتے ہیں کُتّے
دُم اُن سے کہیں زیادہ ہلا سکتے ہیں چمچے

wafadari hay mansoob ****** ki dum ki harkat say
Bina dum k wafadari jitlatay hain yeh chamchay.
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
عمران پر الزام لگانے والے کہ عمران صرف نورا لیگ پر تنقید کرتا ہے آج عمران پر یوں حملہ آور ہیں گویا عمران حکومت ہو اور زردای ان کا 'سکا مسیر''

سکا مسیر: سگا خالہ زاد
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
lagta hay aap ki dum par ik ka paon aa giya hai,isi liay cheekh rahay ho:lol:

wafadari hay mansoob ****** ki dum ki harkat say
Bina dum k wafadari jitlatay hain yeh chamchay.
[MENTION=18389]rmunir[/MENTION]

جناب ! میں آپ کو لوٹا صاحب کی طرح ٹریٹ کرنے کی غلطی کرنے ہی والا تھا ، وہ تو بھلا ہو لوٹا صاحب کی بے وقت کی راگنی کا کہ آپ بچ گئے، تحقیق سے جانا کہ آپ تو اپنے کپتان کے چاہنے والوں میں سے ہیں ، آپ کے شعر کی اردو لکھ کر لوٹا صاحب کی خدمت میں پیش کرتا ہوں ، امید ہے کہ انہیں اب کافی افاقہ ہو گا

وفاداری ہے منسوب
کتے کی دم کی حرکت سے
بنا
دم کے وفاداری جتلاتے ہیں یہ چمچے
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
بھائی آپ نے ایک شعر لکھا مجھے اچھا لگا میں نےسوچا کہ صرف ایک شعر سے کام نہیں چلے گا اسکے ساتھ ایک شعر جوڑ کر پورا بند بنا دیا جائے۔ نیچے ملاحظہ کیجئے۔
سنتے ہیں وفادار بہت ہوتے ہیں کُتّے
دُم اُن سے کہیں زیادہ ہلا سکتے ہیں چمچے

وفاداری ہے منسوب کتے کی، دم کی حرکت سے
بنا
دم کے وفاداری جتلاتے ہیں چمچے

@rmunir