Caption!

AliHaiderPK

MPA (400+ posts)
13177762_1319542251409152_5712103231932091907_n.jpg
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
راحیل شریف دو نظروں میں کھٹکتا ہے ایک انڈیا اور دوسرا نواز شریف
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Raheel Munir Son Of Industrialist Chaudhry Munir and Grand Damad Of Prime Minister Nawaz Sharif.

caption this please

grand-damad-of-PM53924669_20151226142050.jpg
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپ زرا یه ساری باتیں تفصیل سے پوسٹ کریں یا پهر لنک دیں تا که هم سب جو اس دور میں ملک سے باهر تهے اور اطلا عات تک رسائی نهیں تهی کو بهی پته چلے. گنجوا یه حرکتیں کر تا رہا هے اور بهونک عمران کے خلاف رہا هے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
الله کے واسطے ...سیاست کو سیاست ہی رہنے دیں ..گندگی نہ بنائیں ...پلیز
اپ بهی کمال کرتی هیں اس میں گندگی کیا هے یه تو مبنی بر حقیقت تاریخ هے لوگوں کو پته هونا چائیے که کیسے کیسے لوگ ان په حکمران هیں اور ان کی تر جیحات کیا هیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اپ بهی کمال کرتی هیں اس میں گندگی کیا هے یه تو مبنی بر حقیقت تاریخ هے لوگوں کو پته هونا چائیے که کیسے کیسے لوگ ان په حکمران هیں اور ان کی تر جیحات کیا هیں

اس میں خرابی یہ ہے کہ یہ سلسلہ پھر کہیں نہیں رکتا ..پھر دونوں طرف سے جو گولہ باری ہوتی ہے کہ الله کی پناہ ..
یہاں کوئی بھی دودھ کا دھلا نہیں ہے .....اس لئے فوکس اگر کرپشن پر ہی رہے تو بھی بہت ہے ...ان کے کارنامے وہ ہی بہت ہیں اور سچ پوچھیں تو ان کی کرپشن ہی عوام کو نقصان پونچاتی ہے

اس حد تک جانا ڈیسنٹ نہیں لگتا ...سچی
 
ٹهیک هے جی میں آپ سے بحث نهیں کرتا اور احترام خواتیں میں آپ سے متفق بهی هو جاتا هوں مگر دل میں اب بهی خواہش هے که پورے واقعه کا پته چل جائے اگر سائینسدان بهائی مہربانی کر دے توانکا بهلآ هو نه کرے تو بهی بهلآ هو :biggthumpup:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ٹهیک هے جی میں آپ سے بحث نهیں کرتا اور احترام خواتیں میں آپ سے متفق بهی هو جاتا هوں مگر دل میں اب بهی خواہش هے که پورے واقعه کا پته چل جائے اگر سائینسدان بهائی مہربانی کر دے توانکا بهلآ هو نه کرے تو بهی بهلآ هو :biggthumpup:

:lol:

آپ بھی نا
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
آپ زرا یه ساری باتیں تفصیل سے پوسٹ کریں یا پهر لنک دیں تا که هم سب جو اس دور میں ملک سے باهر تهے اور اطلا عات تک رسائی نهیں تهی کو بهی پته چلے. گنجوا یه حرکتیں کر تا رہا هے اور بهونک عمران کے خلاف رہا هے

Zarorat Parri ... Noory Baaaz Na Aaye .... To Zaroor ..... Inko Aaayinaa Dikhaaya Jaaye ga

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ٹهیک هے جی میں آپ سے بحث نهیں کرتا اور احترام خواتیں میں آپ سے متفق بهی هو جاتا هوں مگر دل میں اب بهی خواہش هے که پورے واقعه کا پته چل جائے اگر سائینسدان بهائی مہربانی کر دے توانکا بهلآ هو نه کرے تو بهی بهلآ هو :biggthumpup:

ہم کسی کی ذاتی زندگی کو زیر بحث نہیں لاتے بلکہ سیاسی اختلاف ہی رکھتے ہیں_ اس کے علاوہ کسی جماعت کے سپوٹران کو بھی ڈی گریڈ کرنے کے خلاف ہیں لیکن جب کوئی پہل کرے اور ہماری شرافت کو کمزوری سمجھنے لگے تو پھر انگلی کو ٹیڑھا کرنا ہی پڑتا ہے_ رانا ثناءاللہ اور عابد شیر علی جیسی جوٹھیں شیخ رشید سے ہی ٹھیک رہتی ہیں_

Back
Top