Caption!!!

MariaAli

Banned
punjab-food-Authority.jpg
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے پاکستانی بھائی اور لڑکیاں کتنے سادہ ہیں
کوئی بھی انھیں آرام سے بیوقوف بنا کے چلتا بنتا ہے
لمبی چوری مثالیں بین کرنے کے بجاے میں اسی ایشو کی وضاحت کر دوں
پاکستان میں پولٹری کی صنعت کو گزشتہ کچھ مہینوں سے زوال کا سامنا تھا
اب ہر ایک بندہ جانتا ہے کے
پولٹری کے پاکستان میں گاڑ فادر
شریف برادران ہیں
اور طاقت میں ان کا کوئی ثانی نہی ہے
میڈیا کا بےدریغ استمال کر کے
عوام میں کتے اور گدھوں کا خوف پھیلا کے
پولٹری کی صنعت بحال کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

Who knows...maybe we will find rumours of crow and sparrow meat being sold as poultry as well...I wonder why this has not happened so far..surely, crows and sparrows are easier to find than donkeys... :/
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Who knows...maybe we will find rumours of crow and sparrow meat being sold as poultry as well...I wonder why this has not happened so far..surely, crows and sparrows are easier to find than donkeys... :/

پاگل کوا اور چڑیا تعداد میں اتنے نہی اور شائد آپ کو معلوم نہی کے وو پولٹری سے زیادہ مہنگے ہیں
دنیا میں سور کے بعد سب سے سستا گوشت پو لٹری کا ہے
چڑیا گوجرانوالہ میں ١٠٠ روپے کی ایک بکتی ہے جو کے ٥٠ گرا م سے زیادہ کی نہی ہوتی
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

پاگل کوا اور چڑیا تعداد میں اتنے نہی اور شائد آپ کو معلوم نہی کے وو پولٹری سے زیادہ مہنگے ہیں
دنیا میں سور کے بعد سب سے سستا گوشت پو لٹری کا ہے
چڑیا گوجرانوالہ میں ١٠٠ روپے کی ایک بکتی ہے جو کے ٥٠ گرا م سے زیادہ کی نہی ہوتی

oh really? I didn't know people actually ate sparrows..:13:
 
Back
Top