Caption!!

MariaAli

Banned
CJqQyLzUEAA0t0T.jpg:large

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
میرکیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب​
اسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں​
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
میرکیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب​
اسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں​

لڑکا لکھنے سے شعر کا وزن دس گرام کم ہو جاتا ہے

بہتر
ہے لڑکے کے بجاۓ لونڈے ہی استعمال کریں
 
Imran4ever

Councller (250+ posts)
This Crooked look on his face is dead give away that he will do anything for money. I bet he is only defending Axact because of the money they have & he wants piece of pie too.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

لڑکا لکھنے سے شعر کا وزن دس گرام کم ہو جاتا ہے

بہتر
ہے لڑکے کے بجاۓ لونڈے ہی استعمال کریں

بجا فرمایا، مگر" لڑکے" درست ہے
یہ "لونڈے" والی تصیح عوام الناس نے کی
غلط العام ہے
میر کا شعر ہے خالص ہی رہنے دیتے ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

لڑکا لکھنے سے شعر کا وزن دس گرام کم ہو جاتا ہے

بہتر
ہے لڑکے کے بجاۓ لونڈے ہی استعمال کریں
Aggar woh likhain Gay to dimagh mai Fazloo Diesel Gay kaa naam aa jaata hai
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

بجا فرمایا، مگر" لڑکے" درست ہے
یہ "لونڈے" والی تصیح عوام الناس نے کی
غلط العام ہے
میر کا شعر ہے خالص ہی رہنے دیتے ہیں
اصل لفظ لونڈے هی هے اور یه سادے کی جگه ساده هے
آپ آفتاب عبرتناکیه نه بنیں:)
 
punjabi

Councller (250+ posts)
Let me remind Mubashar Luqman how could your have interview with BABA JEE'S KEEP .Did you bargain with BABA JEE or have buried the story before leaving ARY
Please guys help me with this mess
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
mubashar luqmaan ko dekhte hi kahin per mirchon ki jalan hone lag jaati hai kuch ko ......ML chuk ke rakh......balke tun ke rakh
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
اصل لفظ لونڈے هی هے اور یه سادے کی جگه ساده هے
آپ آفتاب عبرتناکیه نه بنیں:)

مجھے بھی یہ ہی پتا ہے کے لونڈے درست لفظ ہے اس شعر میں

مگر محترمہ کو شاید لونڈا بولنے میں یا لونڈے لکھنے میں یا لونڈے کے استعمال میں شرم آتی ہے اس لیے میں نے زور نہیں دیا

لونڈا مطلب لڑکا
اپنے بھی ہو سکتا ہے اور کسی اور کا
لونڈی کا مطلب ذرا مختلف ہے
لونڈی گھر کے کام کاج کرنے والی نوکرانی کو بھی کہتے ہیں
لونڈی کا استعمال اب متروک ہے
لونڈی کسی اور مقصد کے طور پر بھی استعمال ہوتی تھی زمانہ قدیم میں
لونڈے کا مطلب غلام بھی ہوتا ہے
لونڈے لونڈا کی جمع ہے

[hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar]
 
balanced

MPA (400+ posts)
کچھ غلطیاں اتنی پختہ ہو جاتی ہیں کہ ان کی اصلاح کرنے والا خود آزمائش میں پڑ جاتا ہے مثلاً میر تقی میر کا یہ شعر جب بھی پڑھا، لکھا یا بولا جاتا ہے تو اس کا متن یہی ہوتا ہے
میر کیا سادے ہیں، بیمارے ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
حالانکہ میری تقی میر کے کوئی بھی مستند کلیات کا مطالعہ کر لیں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ میر نے شعر کے دوسرے مصرع میں لونڈے کا لفظ ہرگز استعمال نہیں کیا۔ میر کا کہا ہوا صحیح مصرع یہ ہے ع
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

لڑکا لکھنے سے شعر کا وزن دس گرام کم ہو جاتا ہے

بہتر
ہے لڑکے کے بجاۓ لونڈے ہی استعمال کریں
 
balanced

MPA (400+ posts)

کچھ غلطیاں اتنی پختہ ہو جاتی ہیں کہ ان کی اصلاح کرنے والا خود آزمائش میں پڑ جاتا ہے مثلاً میر تقی میر کا یہ شعر جب بھی پڑھا، لکھا یا بولا جاتا ہے تو اس کا متن یہی ہوتا ہے
میر کیا سادے ہیں، بیمارے ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں
حالانکہ میری تقی میر کے کوئی بھی مستند کلیات کا مطالعہ کر لیں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ میر نے شعر کے دوسرے مصرع میں لونڈے کا لفظ ہرگز استعمال نہیں کیا۔ میر کا کہا ہوا صحیح مصرع یہ ہے ع
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

مکمل نظم یہ ہے

وہ نہیں اب کہ فریبوں سے لگا لیتے ہیں​
ہم جو دیکھیں ہیں تو وے آنکھ چھپا لیتے ہیں​

کچھ تفاوت نہیں ہستی و عدم میں ہم بھی​
اٹھ کے اب قافلۂ رفتہ کو جا لیتے ہیں​

نازکی ہائے رے طالع کی نکوئی سے کبھو​
پھول سا ہاتھوں میں ہم اس کو اٹھا لیتے ہیں​

صحبت آخر کو بگڑتی ہے سخن سازی سے​
کیا در انداز بھی اک بات بنا لیتے ہیں​

ہم فقیروں کو کچھ آزار تمھیں دیتے ہو​
یوں تو اس فرقے سے سب لوگ دعا لیتے ہیں​

چاک سینے کے ہمارے نہیں سینے اچھے​
انھیں رخنوں سے دل و جان ہوا لیتے ہیں​

میرؔ کیا سادے ہیں، بیمار ہوئے جس کے سبب​
اُسی عطّار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں​
میر تقی میرؔ​

Back
Top