Caption

Exnooni

Minister (2k+ posts)
CIxv1tVUwAAWPsj.jpg
 
رمدے صاحب کو مدت ہو ئی ریٹائرڈ ہوئے ،کسی نجی محفل میں حمزہ اور ان کا ایک میز پہ بیٹھنا کو ئی بڑ ا ایشو نہیں ۔۔۔ جہاں تک رمدے صاحب پر الزامات کا تعلق ہے تو رمدے صاحب ہی کیا پاغل خان نے کس کو بخشا ہے ؟ کون ہے جس پہ الزام نہ لگایا ہو ،یہ الگ بات ہے کہ الزام کا کوئی ثبوت نہیں دیا ، ثبوت ہو تا تو دیتے ۔۔۔۔پاغل خانے میں تھوڑی بہت بھی شرم اور غیرت ہو تی تو بے بنیاد اور جھوٹا الزام لگانےپہ رمدے سے معافی مانگتا اور اگر خود کو سچا سمجھتا ہے تو اپنے الزام کو ثابت کرتا ، عمرانی زومبی پاغل خانے کی اندھی تقلید کر کے اپنے کوڑھ مغز ہو نے کا ثبوت فراہم کرتے رہتے ہیں۔
 
Osama Altaf

MPA (400+ posts)

1) aik maiz per baithna alag bat hay aur yarana lagana alg bat
2)siasi guftugo daleel say hoti hay nake gali galoch say,likin phir bhi baaz log apna zarf aur maa bap ki naqis tarbiat ka her jaga izhar kerty hay
:)
 
seeker012

Senator (1k+ posts)
رمدے صاحب کو مدت ہو ئی ریٹائرڈ ہوئے ،کسی نجی محفل میں حمزہ اور ان کا ایک میز پہ بیٹھنا کو ئی بڑ ا ایشو نہیں ۔۔۔ جہاں تک رمدے صاحب پر الزامات کا تعلق ہے تو رمدے صاحب ہی کیا پاغل خان نے کس کو بخشا ہے ؟ کون ہے جس پہ الزام نہ لگایا ہو ،یہ الگ بات ہے کہ الزام کا کوئی ثبوت نہیں دیا ، ثبوت ہو تا تو دیتے ۔۔۔۔پاغل خانے میں تھوڑی بہت بھی شرم اور غیرت ہو تی تو بے بنیاد اور جھوٹا الزام لگانےپہ رمدے سے معافی مانگتا اور اگر خود کو سچا سمجھتا ہے تو اپنے الزام کو ثابت کرتا ، عمرانی زومبی پاغل خانے کی اندھی تقلید کر کے اپنے کوڑھ مغز ہو نے کا ثبوت فراہم کرتے رہتے ہیں۔
doodh ka rate kya ha ajkal gujjar bhai
 
MariaAli

Banned
جناب حمزه حرام خور صاحب میں نے آپ لوگوں کی طرح کرسی کی خاطر عزت بیچ دی تهی
 
Back
Top