To save cities lets inundate poor people and villages. this is the mentality I am seeing.
شہروں میں تو پکے مکانات ہوتے ہیں جو کہ دو تین دن پانی کو برداشت کر سکتے ہیں، گاؤں میں تو اکثر مکانات کچے اور مٹی کے بنے ہوتے ہیں جو کہ ایک دن کے پانی کو بھی شاہد برداشت نہیں کر سکے، لیکن ہم شہروں کو بچانے کے لئے بند توڑ کر اپنے گاؤں ڈبو رہے ہیں