Caption..



جتنا دیا پاشا نے مجھ کو - اتنی میری اوقات نہ تھی تھی


یہ سب تمھارا کرم ہے پاشا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے


اقوال چول خان -----------



 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں کہ یہ ابا جی کی ہی نظر تھی جنھوں نے مستقبل کی بہترین انویسٹمنٹ کی
گو کہ اس کے لئے جرنل جیلانی کے پاؤں پکڑ کر منت کی ذلت اٹھانا پڑی لیکن


میں نہیں سمجھتا کہ " عزت " نام کی کوئی شے ہماری پچھلی اور اگلی دو نسلوں میں
کوئی وجود رکھتی ہے کیوں کہ جتنی عیاشی " بیغیرت " بن کر کی جا سکتی ہے وہ
عزت کی زندگی میں ٧ پشتوں میں ممکن نہیں


ابا جی کہا کرتے تھے " بیغیرتا تیری بیغیرتی کا ٹیلنٹ دیکھتے هوئے میں نے
تیرے لئے وہ پیشہ منتخب کیا ہے جس میں ترقی و کامیابی کے لئے بیغیرت ہونا
اولین شرط ہے اور تو میرا " ہونہار بغیرت بیٹا " ہے اور مجھے یقین ہے کہ تو مجھے
مایوس نہیں کرے گا " ، اور پھر جب میں نے جیلانی تا ضیاء الحق جس طرح
" چت لیٹ کر جوتا چٹائی کی " وہ یہ کہنے پر مجبور ہو گۓ کے ، بیٹا تو میری
توقع سے بڑھ کر بیغیرت نکلا -

صفحہ ٤٢٠ سے اقتباس
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
BwzqkY8CUAA1AM8.jpg
 

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)


جتنا دیا پاشا نے مجھ کو - اتنی میری اوقات نہ تھی تھی


یہ سب تمھارا کرم ہے پاشا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے


اقوال چول خان -----------


جتنا دیا
ضیاء
نے مجھ کو
-

اتنی میری
اوقات
نہ تھی تھی



یہ سب تمھارا کرم ہے ضیاء

کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے



اقوال چول نواز -----------

 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


جتنا دیا پاشا نے مجھ کو - اتنی میری اوقات نہ تھی تھی


یہ سب تمھارا کرم ہے پاشا
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے


اقوال چول خان -----------




جتنا ضیاء نے دیا اتنی اوقات تھی ؟؟
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
konsey waley abba G "Rohani" or "Asli"

ub ye wazeh nahin hai k "ye asli abba G k barey mein hai ya Rohani Abba G k barey mein"