Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
D8stBz8WwAEmdy7.jpg:large
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
خواب دیکھنے پر کونسی پابندی ہے؟ لیکن پھر یاد آتا ہے کہ بلاول نے یہ بات بلاوجہ نہیں کہی- بریانی کی پلیٹ پر ووٹ کا فیصلہ کرنے والی قوم سے کچھ بھی بعید نہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس عوام کا کوئی اندازہ نہیں، یہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ جب غریب روٹی کے لیئے ترستا ہے تو دیوانہ وار، اندھا دھند بھاگتا ہے، اپنی زندگی بچانے کے لیئے۔
عمران خان کے لیئے یہی لمحہ فکریہ ہے۔ اگر اس کی حکومت میں عام آدمی پس گیا تو یہ جو بلو کہہ رہا ہے، ہو بھی سکتا ہے۔
 

Back
Top