Caption Time

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
15622628_559300997596612_5620384406476220981_n.jpg
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
گنجے نے پوچھا زرداری سے اینٹیں ملی ہیں کہ نہیں
زرداری نے کہا شوباز کی قسم نہیں نہیں نہیں

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
گنجے کا پیا آئے نہ آئے ہمیں پیغام محبت سمجھ آجانا چاہیے بے نظیر کا کانٹا نکالنے میں شریف زورداری اور مشرف اکھٹے تھے اور اب بھی نئ فلم آرمی کی آشیرباد سے چلی ہے
زرداری دا نعرہ کھوں وچ جائے وطن ہمارا
گنجے دا ایمان لُٹ کے کھا جاؤ پاکستان
طافو دی پہچان کراچی بنے نیا ہندوستان
فضلو کا نعرہ دین سے نہیں کام ہمارا
بلوچوں کی بدحالی ملے کلپر بگٹی مزاری تے اچکزئ

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
دو چور مل رہے ہیں۔۔۔ مگر ۔۔۔ چپکے چپکے
سب کو ہو رہی ہے ۔۔۔ خبر ۔۔۔ چپکے چپکے

#NawaZardari
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
ادھر چین نے 8 کلو سونے کا فانوس مزار قائد میں لگایا ادھر زرداری صاحب پاکستان آگے
 

Back
Top