Caption Time

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Caption Time (bigsmile)

15193621_10209351710484113_7469362838405767538_n.jpg
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ساجد میر کی بونگیوں کے بعد اب پیش خدمت ہے امیر حمزہ ۔۔۔۔
تالیاں ۔۔۔ قوم کو ایک اور صالح ظفر مبارک۔۔۔

(clap)

Annie

Moderator
ہر بیماری سے شفا، باجوے کی ایک کرامتی پھونک۔

:lol::lol:

کرامتی پھونک یا کرامتی ٹھڈا ؟ کوئی بات نہیں ابھی تو مزید خوشامدیں ہونگیں ایویں تو نہیں نہ کہتے کے چڑھتے سورج کو پوجا جاتا ہے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو انکو باجوہ کی جرابوں سے بھی خوشبو آۓ گی

جرابیں تو آپ روا روی میں لکھ گئے، مجھے پتہ ہے آپ کیا لکھنا چاہتے تھے۔
;)

بوتل لے کے یہ نواز شریف کے ساتھ باجوے کے باہر آنے کا انتظار کر رہا ہو گا کہ وہ آئے تو یہ 'آبِ حیات' سے عطر کشید کر سکیں۔
;)
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
نام امیر حمزہ لطیفے عمرو عیار والے

یہ لوگ خود کو نجانے کیا بلا سمجھتے ہیں۔۔ ساجد میر کو پتا تھا کہ وہ کس جگہ بیٹھا ہے اور اس کو اتنی ذمہ درانہ بات کرتے وقت کتنا محتاط ہونا چاہیے تھا۔۔۔ لیکن اس نے وہی حرکت کی جو اشفاق کیانی کے خلاف کامیاب بھی ہوئی تھی۔۔ یہ افلاطون بابے جو منہ میں آتا ہے بیان داغ دیتے ہیں۔۔۔ کبھی کسی کو قادیانی کبھی کسی کو ملحد کبھی کسی کو مرتد۔۔ شرمناک ۔۔۔۔

ساجد میر کا وضاحتی نوٹ سن لیں ۔۔۔ موصوف کو اتنی توفیق نہیں ہوئی کہ معذرت کریں یا توبہ استغفار ہی کر لیں۔۔ ان کے ایک بیان نے کس طرح لوگوں کو تقسیم کیا اور مولوی بمقابلہ لبرل ایک وکھری ہی جنگ بن گئی۔۔ ان کا وضاحتی بیان کچھ یوں تھا۔۔۔ مجھے خوشی ہے کہ جو میں نے الزام لگایا تھا وہ سچ ثابت نہیں ہوا۔۔۔
ارے کوئی شرم کوئی حیا۔۔

اگلا چیف ان کے مطابق تو شاید قم باذن الله کہہ کے مردے زندہ کیا کرے گا۔ پتہ نہیں ان کو کون سپورٹ کرتا ہے۔ میری تو سمجھ سے باہر ہے کہ ان کی انا کیسے اتنی بے شرمی کو برداشت کیے ہوئے ہے۔
 
Back
Top