[FONT="]گو کہ میرا ن لیگی دوستوں سے سخت سیاسی اختلاف ہے,لیکن چونکہ ن لیگ ظاہری طور پر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور اس کے کئی سپوٹرز سوشل میڈیا پر بھی ہے اس لیے ان کی خدمت میں چند سوال عرض کرنا چاہتا ہو[/FONT] [FONT="]
آپ کے نزدیک پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے اور میاں صاحب نے پچھلےپچیس سال میں اسکے حل کے لیے کیا محنت کی
کرپشن کرنا برائی ہے یا سیاستدانوں کا حق ہے? اور آپ کے نزدیک میاں صاحب کرپٹ ہے یا نہیں
جب ن لیگ کا کوئی بڑا (رانا مشہود ویڈیو)یا چھوٹا (ایم پی اے نے تھانہ پر حملہ کردیا وغیرہ)اسکینڈل آتا ہے تو آپ اپنے دل کو کس طرح مطمئن کرتے ہیں
آخر کیوں سوشل میڈیاسے لیکر وزرا تک ساری ن لیگ اپنی کارکردگی کے بجائے علیم خان اور جہانگیر ترین پر الزامات لگاکر سیاست کر رہی ہے
امید ہے سارے لیگی دوست سارے سوالوں کا ٹھنڈے دل اور سچی زبان سے جواب دیں گے[/FONT]