اگر نواجا لوہار اور آصف مداری جیسے نالائق کرپٹ اور
احمق للے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان پر حکومت کر سکتے
ہیں تو ---------- یہ بھی ہو سکتا ہے ---- بہر طور یہ ان
سے قدرے معقول شخص ہے
(bigsmile)یہ بھی کرپٹ ہے یہ کون سا فرشتہ ہے ، تاریک انساپ میں آگیا تو معقول بن گیا
اگر ملک میں کوئی قانون ہوتا تو وہ جعلی ڈگری والے شخص کو کام کرنے کی اجازت نہ دیتا، لیکن جب ملک ہی ایک کرپٹ، جھوٹا اور ملزم چلا رہا ہو تو پھر آپ کیسے توقع کر سکتے ہیں کہ کسی ادارے میں میریٹ پر لوگ کام کرتے ہوں گے.
میرٹ اور قانون کی بات کرنے والے نے جعلی ڈگری والے کو مشیر خاص بنا لیا تو اسکے ملک چلانے کے بعد اس سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟
(bigsmile)یہ بھی کرپٹ ہے یہ کون سا فرشتہ ہے ، تاریک انساپ میں آگیا تو معقول بن گیا
:lol::lol::lol::lol:
Chor da puttar Imran Niazi.
اگر نواجا لوہار اور آصف مداری جیسے نالائق کرپٹ اور
احمق للے اسلامیہ جمہوریہ پاکستان پر حکومت کر سکتے
ہیں تو ---------- یہ بھی ہو سکتا ہے ---- بہر طور یہ ان
سے قدرے معقول شخص ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|