Caption Time........

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing Better than this can explain Muk-Muka
CoHbU9AXgAAT3JL.jpg
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


آپ کو نہ عمران خان ملنگ بننے کی ضرورت ہے، نہ جنونی اور نہ ہی آئن سٹائن۔۔۔ جو باتیں بیس سال سے وہ کر رہا ہے اس کو سمجھنے کے لیے آپ کو صرف انسان ہونے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ تھوڑی سی بھی عقل و شعور رکھنے والا یہ بات سمجھ سکتا ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا مسئلہ کرپشن ہے، نوازشریف اور زرداری کرپٹ سیاستدان ہیں اور عمران خان پر ایک بھی کرپشن کا کیس نہیں ہے۔۔۔۔ اس سے بہتر پھر " لتر پولہ" ہی جے۔۔۔

(serious)

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
اور اسحاق ڈار آصف زرداری اب بھنگڑے ڈالتے ہوئے
لُوٹاں گے دن رات سوہنیو وے
جو بچ جائے گا یار سوہنیو وے
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
اگر ہم تھوڑا سے سوچنے کی کوشش کریں پانامہ کمیٹی بلو رانی کے ٹھمکے شیدے ٹلی کی آنیاں جانیاں قریشی کی ملاقاتیں اور پیپل پارٹی میڈیا کو خان اور بلو کو بس ایک بس پر بٹھانا
یا اللہ تو رحم فرما اس عوام پر یہ تو ابلیس کے بھی ماتا پتا نکلے اور اب ڈالر اور زور داری دبئ میں نشے میں چور ہو کر
جام سے جام ٹکرائے گا لوٹنے کا مزا پھر سے آئے گا
پھدو ہے یہ عوام پاؤنڈ اور ڈالروں سے اکاونٹ بھر جائے گا


 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
لوٹ کر پاکستان مسکراتے ہیں وہ
پھدوں کا ہے ٹولہ نعرہ لگاتے ہیں وہ
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Jese apke amal hongein wese aapke hukumran hongein.phir rona kis bath ka((

بھائی میں تو ٹیکس بھی پورا ادا کرتا ہوں۔۔۔۔
کبھی کرپشن نہیں کی نہ پیسہ لوٹ کر باہر بھیجا۔۔۔
سارے قوانین کی بھی حفاظت کرتا ہوں۔۔۔
ملک کی ترقی کا بھی خواہش مند ہوں۔۔۔۔۔
ملک دشمن عناصر کے خلاف کھل کر بولتا ہوں۔۔۔


پھر میرا حکمران نوازشریف کیوں ہے؟ کیا وہ میری سوچ اور روش کی ترجمانی کرتا ہے؟


 

Back
Top