نیازی صاب بھی خود کو مشرف کی طرح سمجھتے ہیں کہ اس کے علاوہ کوئی پاکستان کو نہیں چلا سکتا ،،یعنی چھوٹے سے صوبے میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد بھی خوش فہمی بر قرار،،،،،،،،ایک کرکٹر ہو کے اربوں کی جائیدادوں کا مالک کہہ رہا ہے کہ میرے پاس ہے ہی کیا جو ہاروں گا ،،واہ رے نیازی
کامیابی دیکھنی ہو تو پنجاب میں آو جہاں میٹرو نے سڑکیں ادھیڑ رکھی ہیں۔ جہاں علاج کے سرکاری سہولت میسر نہیں جہاں کے سکول ویران ہیں جہاں پینے کا پانی میسر نہیں ہے۔
ہاں کامیابی اسی کو کہتے ہیں۔ چلو مبارک ہو پنجاب اور سندھ کی کامیابی لیکن بلوچستان کا نام مت لینا وہاں کا مقابلہ تو ہے ہی نہیں کسی سے
ہمارے میاں نوازشریف نے بھی تو یہی فرمایا ہے بس لفظوں کی ہیر پھیر ہے؛
اگر میں ہار گیا تو میری قوم جیت جائے گی
اور
اگر میں جیت گیا تو میرا کون سا اپنا نقصان ہے
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیم، صحت، پولیس اور بلدیہ میں جو کام کیے ہیں اس کی مثال پچھلی کسی حکومت میں نہیں ملتی- اس کے برعکس پنجاب میں “ گڈ گورننس “ کے نام پر جو پچھلے آٹھ سالوں سے چوربازاری جاری ہے اس کو بھی صرف پٹواری ہی سراہ سکتے ہیں-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیم، صحت، پولیس اور بلدیہ میں جو کام کیے ہیں اس کی مثال پچھلی کسی حکومت میں نہیں ملتی- اس کے برعکس پنجاب میں گڈ گورننس کے نام پر جو پچھلے آٹھ سالوں سے چوربازاری جاری ہے اس کو بھی صرف پٹواری ہی سراہ سکتے ہیں-
Iss Baat me koi Shak ki Ganjayish hi nahi ke Imran Khan ny Sirf Pakistan ke liye Apna Sab kuch Qurban kar dia. Jeety Raho Kaptaan
نیازی صاب بھی خود کو مشرف کی طرح سمجھتے ہیں کہ اس کے علاوہ کوئی پاکستان کو نہیں چلا سکتا ،،یعنی چھوٹے سے صوبے میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد بھی خوش فہمی بر قرار،،،،،،،،ایک کرکٹر ہو کے اربوں کی جائیدادوں کا مالک کہہ رہا ہے کہ میرے پاس ہے ہی کیا جو ہاروں گا ،،واہ رے نیازی
نیازی صاب بھی خود کو مشرف کی طرح سمجھتے ہیں کہ اس کے علاوہ کوئی پاکستان کو نہیں چلا سکتا ،،یعنی چھوٹے سے ص میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد بھی خوش فہمی بر قرار،،،،،،،،ایک کرکٹر ہو کے اربوں کی جائیدادوں کا مالک کہہ رہا ہے کہ میرے پاس ہے ہی کیا جو ہاروں گا ،،واہ رے نیازی
[Gujrraaaaaaaa .........tu manja nu Chad ke nooreeeeeeeeee di khasiya bardari da theeka le liya]
Aik Imran chooroun ke narge me........har firoun ke khilaf takar lene wala Khan......wo din aik khooshyal, nye aur rooshan Pakistan ka agaz ho ga jab Khan inshallah iqtadar me aye ga
Jab patwari zehniyat wali aisi baatein krte hain toh kasamse bht maza ata haiنیازی صاب بھی خود کو مشرف کی طرح سمجھتے ہیں کہ اس کے علاوہ کوئی پاکستان کو نہیں چلا سکتا ،،یعنی چھوٹے سے صوبے میں بری طرح ناکام ہونے کے بعد بھی خوش فہمی بر قرار،،،،،،،،ایک کرکٹر ہو کے اربوں کی جائیدادوں کا مالک کہہ رہا ہے کہ میرے پاس ہے ہی کیا جو ہاروں گا ،،واہ رے نیازی
:lol:عمران واقعی چوروں کے نرغہ میں ہے ، بائیں جانب علیم خان ، دائیں جانب جہانگیر ترین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|