Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


Since religious extremist are distorting the teachings of Islam but as well as these liberal fascist also doing the same..
The main thing is that they don't follow Islam and they want Islam should follow them..

(serious)

13325541_10157004029335051_3058404352028530543_n.jpg


 

maqson

Councller (250+ posts)
جسے کل تک ٹی وی حرام تھا مگر آج مولویوں کے اپنے ٹی وی چینل ہیں اسی ترھا آج یہ حرام ہے مگر مستقبل میں عام بات ہو گی
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
جسے کل تک ٹی وی حرام تھا مگر آج مولویوں کے اپنے ٹی وی چینل ہیں اسی ترھا آج یہ حرام ہے مگر مستقبل میں عام بات ہو گی

یہ فلسفہ اسلام میں نہیں ہے --- سُنت کو فالو کرنے کا حکم ہے

(yapping)




 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
میں حقیقت بیان کر رہا ہوں. کیا آپ نے ٹی وی کے خلاف فتوے نہیں دیکھۓ ؟


محترم، ٹی وی اور نماز والے ٹاپکس کو ہم اس لیے نہیں ملا سکتے کیونکہ دونوں کے درمیان وقت کا بہت زیادہ فرق ہے --


نماز کے بارے کسی کو فتوی دینے کی ضرورت پیش نہیں آئی بلکہ یہ سنت کے ذریعے نسل در نسل ہم تک پہنچی ہے ---


ٹیلی وژن سپیکر یا کیمرہ کے متعلق ان کی ایجادات کے بعد چند صدیوں پہلے جو فتوے دیئے گئے وہ علمائے وقت کی طرف سے دیئے گئے نہ کہ یہ کہ وہ قرآن و سنت میں بیان کیے گئے تھے _ بعد میں ان کو فقہ نے ہی مسترد کر دیا _

 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بالفرض
عورت کو دوران نماز ماہواری شروع ہو جاے
پھر بھی لبرلز نماز کو درست قرار دیں گے
 

maqson

Councller (250+ posts)


محترم، ٹی وی اور نماز والے ٹاپکس کو ہم اس لیے نہیں ملا سکتے کیونکہ دونوں کے درمیان وقت کا بہت زیادہ فرق ہے --


نماز کے بارے کسی کو فتوی دینے کی ضرورت پیش نہیں آئی بلکہ یہ سنت کے ذریعے نسل در نسل ہم تک پہنچی ہے ---


ٹیلی وژن سپیکر یا کیمرہ کے متعلق ان کی ایجادات کے بعد چند صدیوں پہلے جو فتوے دیئے گئے وہ علمائے وقت کی طرف سے دیئے گئے نہ کہ یہ کہ وہ قرآن و سنت میں بیان کیے گئے تھے _ بعد میں ان کو فقہ نے ہی مسترد کر دیا _


ٹی وی کی خلاف فتوے قرآن و حدیث کی روشنی میں دیے گے تھے اور ان میں کی قرآن اور حدیث کا ذکر ہوتا تھا . ٹی وی کے ذکر کا مقصد یہ تھا کہ وقت کے ساتھ ساتھ اسلام میں کی تبدیلیاں ا چکی ہیں.اور مستقبیل میں بی مزید تبدیلیاں ہوں گی.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ٹی وی کی خلاف فتوے قرآن و حدیث کی روشنی میں دیے گے تھے اور ان میں کی قرآن اور حدیث کا ذکر ہوتا تھا . ٹی وی کے ذکر کا مقصد یہ تھا کہ وقت کے ساتھ ساتھ اسلام میں کی تبدیلیاں ا چکی ہیں.اور مستقبیل میں بی مزید تبدیلیاں ہوں گی.


جناب اگر آپ بحث کو طول دینے کی بجائے میری سادہ سی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں تو اچھا ہے- میں دوبارہ کوشش کرتا ہوں-


- کسی اسلامی عمل کا سنت (حدیث نہیں کہہ رہا) کے ذریعے ہم تک پہنچنا


- علماء وقت کا قرآن و حدیث کی روشنی میں فتوی دینا


یہ دونوں بہت مختلف چیزیں ہیں، علمائے کرام کا فتوی چونکہ ان کی تحقیق اور عقل کے مطابق تھا، نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا، لیکن نماز سنت کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے اور اس پر تمام امت کا اجماع ہے- جذاک اللہ

 

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
جسے کل تک ٹی وی حرام تھا مگر آج مولویوں کے اپنے ٹی وی چینل ہیں اسی ترھا آج یہ حرام ہے مگر مستقبل میں عام بات ہو گی

No it will not happen. ..TV was a new technology that's Ulema were in doubt/not sure about it whereas the same women were present at the time of Prophet pbuh but non of the woman ever had lead the prayer (and without covering head). So we have clear teachings about it.
 
Last edited:

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
There is a feminist group that asserts women rights and reject Men's supremacy in Islam/religion. It has nothing to do with leading Namaz/Ibadat or either it's legal to do it with reference to Quran/Sunnah. They just want to denounce fanatic ISIS and create a good impression in the eyes of their western masters. We should see it in the same perspective as Taliban beating a girl video surfaced and had nothing to do with Islam.
 

Back
Top