Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

میاں صاپ کے روشن پاکستان میں عوام پر بجلی کی قیمتوں میں ٤٠ ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے - شیر بنو شیر

CjclgDNVEAAk77c.jpg


 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Chodoray Bark-at ko kya, jab tak dislike karta rahay ga, iski maryam baji bharta rahegay iska bill. Masala to un logon ko hay jin ka zameer jaga hua ho.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اجی ہم تو ابتک عوام کو مفت بجلی دینے کے ساتھ ساتھ ایران، ترکی اور افغانستان کو بھی جذبہ خیرسگالی کے تحت بجلی گفٹ کر رہے ہوتے۔ لیکن عمران خان نے دھرنہ کر دیا اور کنٹینر پر چڑھ کر اوۓ کہ دیاجسکی وجہ سےبجلی گھربانجھ ہوگۓ۔
عمران خان جواب دو، اس ظلم کا حساب دو! ~ مطمئن بیغیرت،جاہل ،بےشرم پٹواری کا جائز شکوہ
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
abhi aa jayee gi massi barkat mutmain bai gairti ke sath koi logic leke [hilar]

Sherrrrrrrrrrrrr

Chodoray Bark-at ko kya, jab tak dislike karta rahay ga, iski maryam baji bharta rahegay iska bill. Masala to un logon ko hay jin ka zameer jaga hua ho.


جتنے بھی شیر کے سپورٹرز ہیں۔ جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کیوں شیر کو سپورٹ کررہے ہیں؟ تو ان کا جواب ایک ہی ہے ۔ ہم شروع سے شیر کے ووٹر ہیں۔ ہمارے بڑے بھی اس ہی کو ووٹ دیتے تھے۔ ہم بھی ان کو ہی ووٹ دیں گے۔


اس میں اخلاقی سبق کیا نکلا کہ اگر آپ خود اور اپنے بچوں کو حرام لقمہ کھلاۓ گئے تو آپ سمیت آپ کے بچوں میں بھی حرام اور ہلال کی تمیز ختم ہوجائے گی۔ اور حرام خوروں کا ساتھ دینے کا سلسلہ آپ سے آپ کی اگلی پشت تک بآسانی پہنچ جائے گا۔ اور یہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا۔
جیسے کہ ہم تو پہلے بھی شیر کے ووٹر تھے ۔ اور اب بھی ان کو ہی ووٹ دیں گئے۔


یہ ہیں غلامی کی زنجیریں!

13322089_277361735943045_6002412149747222579_n.jpg
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
PTI_Scientist: Why do you support PML(Najayaz).
ChodoRay_Bark-at: Bhai hum khandani ********* hai, meray aba au ajdad bhi nawaz key tukro par palay baray thay aur mein bi baji maryam ka permanent chaprasi houn. Pakistan bhar mein jaye mera pindi wich khushali tay sher away hi away.
It's another thing his definition of pind is his immediate family.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Abb LNG deal ka 40 arab Commission awam se he wasool karnaa hai. Pathetic people of Pakistan deserve this.
 

Back
Top