Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

BKSR5uYCUAAogMF.jpg
7_5456.JPG
BrkTHhOCQAAy0vt.jpg

Cf-xw_JWwAAgF8X.jpg


 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


شیر ___ کے پاؤں پکڑنے لندن گیا_
(پہلی خبر)
__ نے شیر کو پاؤں پکڑانے سے انکار کر دیا_
(دوسری خبر)



ناقابل اشاعت لفظ لگا کر پڑھا جائے_ شکریہ !

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)

جب جب ن لیگ پر کوئی مشکل آئی ہے پیپلزپارٹی نے ہی سہارہ دیا ہے اب اس احسان کے بدلے میں زردرای کو نورے اپنا باس نہ مانیں تو کیا مانیں_ نورا کشتی کا وقت تو انتخابات میں ہوا کرتا ہے

 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Blast from Past: Dr Danish plays a package of Nawaz Sharif's statements

Kuo yaar Nooooroo too Nanghaa kartaaay hou

AGay hEE wo SARAK PAI KHARAY HAIN BAGAIR KAPROO KAY
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
They already fulfilling checklist of zardari by releasing ayan ali (Zardari anxiously waiting for her). I wonder how they ridiculed musharaf now. I personally don't have much respect for bhagora commando since he has been a stigma to sacrifices of our armed forces but PML N senior leadership has been laughing at mushraf going to dubai for medical treatment. Now they are doing very much the same.
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے میاں صاحب کو کوئی مُشکل پیش آتی تو"داتا دربار "حاضری
دیتا تھا
آجکل
علاج
دُعا
شفاء
سب لندن کے پاس ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو آپ کا خیال ہے اس سے دونوں پارٹیوں کے ساتھ کوئی شرم و حیا کا معاملا ہونے والا ہے تو آپ کی سوچ غلط ہے.
دونوں کی بیماری بھی ایک ہی ہے علاج بھی مل کر ڈھونڈھنے گئے ہیں ان کی شفا کا انحصار پاکستانیوں پر ہے کے وہ ان کو شفایاب کرتے ہیں اپنا خون پلا کر یا نہیں.
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
تےگل فیر ایویں مُکدی نئیں

تےگل فیر ایویں مُکدی نئیںایسی تو گل نہیں ہے، نہ سانوں مرن دا شوق ہے، سانوں تو زندگی انجوائے کرنے دا شوق ہے، اتنا وڈا مال ایویں ای نہیں بنایا ہے۔ اگر ایسا ہوتا تو ڈھیر ساری دولت کیوں جمع کرتا۔ پاجامہ لیکس کی وجہ نال ساڈا پیشاب لیک ہوجاتا ہے، اسی علاج واسطہ ڈاکٹر زرداری کول علاج وچ لندن آیا سی۔


 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
لیک پاجامہ ہوا ہے علاج دل کا کروا رہا ہے
نام شریف ہے ملاقات بےغیرت سے کر رہا ہے
جس کا پیٹ پھاڑ کر ملکی دولت نکالنا تھی اسی سے پیٹ پھٹ جانے کی دوا لے رہا ہے
بہرحال اپنی مجموئی قومی بے ہسی اور کمزوری حافظہ کو دیکھتے ہوے قوی امید ہے کہ یہ اس شریفانہ لوٹ مار سے با عزت بری ہو جائیں گے
 

Back
Top