Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

12936617_1601846816801825_562392461301574845_n.jpg
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


ہمارا وزیر اعظم بدعنوان اور بد دیانت ہے کا لوگو بنا کر سب کو ڈی پی لگانی چاہیے_ دوسروں کے غم میں ڈی پیاں فورا تبدیل کرلیتے ہیں (اچھی بات ہے) اب اپنے ایشوز کے لیے بھی مہم چلانی چاہیے_

(hmm)​
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)


پٹواری بهائی متوجہ ہوں_
خاندانی امیر نوازشریف، 1980 میں، ریلوے میں بطور قلی منتخب ہوا تها_ اس نے باقاعدہ تنخواہ بھی لی تھی اور ریلوے کی کرکٹ ٹیم سے بھی کھیلتا رہا تها_ جبکہ یہ لوگ تو خاندانی امیر بنے پھرتے ہیں_

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
میاں ساب کی تصویر دنیا کےبڑے لوگوں کےساتھ انگریزی اخبارکےایک ہی صفحےپر چھپی دیکھ کر عمران خان حسد کا شکار ہوچکےہیں۔پرویزرشید

12919913_1173043456048785_374824399298691986_n.jpg
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Patwaris invented time travel, that something to be proud of

ان کی لیڈر نے ایم اے سے پہلے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے اب یہی سفر جاری رہا تو ایک دن ضرور ان پڑھ ہو جائے گی_ گیس کو بیرل میں مائیر کرنے تک تو نوبت پہنچ ہی چکی ہے_

(yapping)
 

Back
Top