Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

12472327_1582337735415769_3059947490718270132_n.jpg

(yapping)​
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
@PTI Scientist

چھا گیا ہے بھائی اتنے آسان الفاظ میں نونی جاہلوں کا فلسفہ بیان کر دیا ، پر تمھیں مزے کی ایک اور بات بتاتا چلوں جب ، جب ان نونیوں کو لوگ آئینہ دکھانے کی کوشش کرتے ہیں تب ، تب ان کی ہت دھرمی بھڑتی جاتی ہے ، یہ بوقوف اگلی نسلوں کا نہیں سوچتے , اپنے گندے ہاتھوں کو صاف کرتے نہیں اور آنکھے بند کر لیتے ہیں
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
باندر اغظم اگر اتنا ہی سنجیدہ ہے تو عدالت میں کیس کریں نواز شریف پر ، جیسے الطاف حسین پر کیا تھا - دھرنے کی کال دیں ، عوام کو باہر نکالیں اور روڈز بلاک کر دیں اور آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کا نفاذ کروائیں - حکومت نے تو کچھ نہیں کرنا بطور اپوزیشن اپنا حق تو پورا کرو

آرٹیکل باسٹھ کا نفاز صحیح معنوں میں ہوا تو دیکھتے ہے یہ کیسے بچے گا
 
مگر سر عدالتیں کونسا آزاد ہیں وہاں بھی خیر سا نواز گروپ ہی ہے تو کیا فائدہ ہوا پہلے بھی ؟ ہاں عوام کی خاموشی قبل رشک ہے
 
A-Thinker

Minister (2k+ posts)

جب ن لیگ پر برا وقت آتا ہے تو کچھ شیر تو فصلی نیوٹرل پٹواری بن جاتے ہیں اور جب یہ بلا ٹلتی ہے تو وہی واپس اپنی روایتی بونگیوں کے ساتھ پٹواری لاجکس کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں_

khandimagi

Minister (2k+ posts)
یار جو کہنا ہے مالکوں کو کہو،،،نوکروں کے پیچھے کیوں پڑے رہتے ہو
جیسے دو پیسہ کی دیہاڑی تم لگا رہے ہو،،ویسے وہ بیچارے لگا رہے ہیں،،حد ہے بھائی
سچ ہے غریب ہی غریب کا دشمن ہوتا ہے
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
انگلینڈ میں کیس کریں ، پاکستان میں کمیشن کی ڈیمانڈ کریں اور اپنے پسند کے ایماندار بندے کو کمیشن کا ہیڈ بنانے کا مطالبہ کریں

مگر سر عدالتیں کونسا آزاد ہیں وہاں بھی خیر سا نواز گروپ ہی ہے تو کیا فائدہ ہوا پہلے بھی ؟ ہاں عوام کی خاموشی قبل رشک ہے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
باندر اغظم اگر اتنا ہی سنجیدہ ہے تو عدالت میں کیس کریں نواز شریف پر ، جیسے الطاف حسین پر کیا تھا - دھرنے کی کال دیں ، عوام کو باہر نکالیں اور روڈز بلاک کر دیں اور آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کا نفاذ کروائیں - حکومت نے تو کچھ نہیں کرنا بطور اپوزیشن اپنا حق تو پورا کرو

آرٹیکل باسٹھ کا نفاز صحیح معنوں میں ہوا تو دیکھتے ہے یہ کیسے بچے گا

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے آج پانچ تاریخ ہے ، دیکھتے ہے کیا حکمت عملی بناتے ہے
آئس لینڈ میں لوگ اپوزیشن نے نکالے ہے خود سے نہیں نکلے ، پارلیمنٹ میں رولا اپوزیشن نے ڈالا ہے

khandimagi

Minister (2k+ posts)
باندر اغظم اگر اتنا ہی سنجیدہ ہے تو عدالت میں کیس کریں نواز شریف پر ، جیسے الطاف حسین پر کیا تھا - دھرنے کی کال دیں ، عوام کو باہر نکالیں اور روڈز بلاک کر دیں اور آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کا نفاذ کروائیں - حکومت نے تو کچھ نہیں کرنا بطور اپوزیشن اپنا حق تو پورا کرو

آرٹیکل باسٹھ کا نفاز صحیح معنوں میں ہوا تو دیکھتے ہے یہ کیسے بچے گا

صحرآئی،،شہر میں آکر بات کر بھائی
او اللہ کے نیک بندے، آرٹیکل باسٹھ، تریسٹھ کا صحیح معنوں میں نفاذ ہوگیا تو
یہ خود اور باقی دوسرے بچیں گے، جنگل میں۔۔۔۔۔اس لئے دعویٰ دوعوے کو تو بھول جاؤ
دھرنے کی کال،حکومت کی استادیوں سے عوام کی نظر ہٹانے کیلئے دی جاتی ہے،،اگر اب تک یہ بات
نہیں سمجھے تو پھر اچھا ہے ، ادھر صحرا میں ہی رہو
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
انگلینڈ میں کیس کریں ، پاکستان میں کمیشن کی ڈیمانڈ کریں اور اپنے پسند کے ایماندار بندے کو کمیشن کا ہیڈ بنانے کا مطالبہ کریں

میں نہ مانوں میں نہ مانوں اگر نوازشریف قسم کھا کے بھی کہے گا کہ اس نے کرپشن کی ہے تو تم جیسے صحرائی کہیں گے نوازشریف کو عمران خان نے نشہ دیا ہوا ہے_ پاناما لیکس کے بارے اگر کچھ پتا نہیں ہے تو پہلے ریسرچ کر اس میں کوئی چیز ثابت کرنے والی نہیں ہے یہ ثابت شدہ ڈاکومنٹس ہیں_

آج سے ایک سال پہلے ایک جرمن اخبار سے ایک نامعلوم شخص رابطہ کرتا ہے اور اسے "موزیک فونیسکا" نامی مشہور لا فرم کے انتہائی کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹس دینے کی پیشکش کرتا ہے۔ اگر تو کوئی پاکستانی اخبار ہوتا تو یہ انفارمیشن لے کر بریکنگ نیوز دے دیتا، لیکن جرمن اخبار نے یہ تمام ڈاکومنٹس " انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس" کے حوالے کردیں اور پوری دنیا کی 80 صحافتی تنظیموں کے 107 نمائیندگان نے پورا ایک سال ان ڈاکومنٹس پر ریسرچ کی اور بالآخر پتہ چلا لیا کہ وہ تمام ڈاکومنٹس بالکل اوریجنل اور درست تھیں_

کل جرمن اخبار نے اس تمام ڈیٹا کی سمری رپورٹ جاری کردی ھے اور اسے "پانامہ پیپرز لیک" کا نام دیا گیا ھے۔ آج تک ہونے والے تمام لیکس میں یہ سب سے بڑا لیک ھے جس میں تقریباً سوا کروڑ ڈاکومنٹس ہیں جو کہ 2 اعشاریہ 6 ٹیرا بائیٹس پر مشتمل ہہے_

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?438283-What-is-Panama-Leaks

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ لیکس میں صرف آف شور کمپنیز کا ذکر ہے ، آف شور کمپنیز ہونا کوئی عجوبے کی بات نہیں ، چین کے صدر کی فمیلی کی بھی ہے ، کمرون کی فمیلی کی بھی ، صرف کمپنیز ہونے پر کچھ نہیں ہوتا ، کمپنیز میں پیسا کہاں سے آیا یہ اصل بات ہے

کیا پانامہ لیکس میں یہ ذکر ہے کہ ان کمپنیز میں غیر قانونی پیسا آیا ہے ؟ نہیں ...سو یہ پتہ صرف تحقیقات سے ہی پتہ چل سکتی ہے

شریف بھی کوئی دودھ کے دھلے نہیں ، کہ سب حق حلال کی کمائی ہو ان کے پاس لیکن میرا نقطہ ، عمران خان عوام کو کب نکال رہا ہے ؟

ٹھیکے دار عمران خان سے میری بھی یہی توقع ہے کہ وہ اس معاملے کو اٹھانے میں ہر ممکن کوشش کرے گا_ اپوزیشن لیڈر پیپلزپارٹی کا ہے اور ان کے تو اپنے بندے اس میں پھنسے ہوئے ہیں_ اب ایک ہی امید باقی بچتی ہے_ لیکن کیا آپ یہ سمجھتے ہو کہ عمران خان کے احتجاج سے وہ ن لیگی شیر سدھر جائیں گے جو آنکھیں بند کر کے ن لیگ کو ووٹ دیتے ہیں؟ عوامی شعور بہت ضرور ہے_

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
پیپلز پارٹی کے اپنے مردے اور زندہ ملوث ہے تو وہ کیا کریں گے ، کل بلاول کی تقریر میں آپ نے کچھ سنا اس بارے میں ، کرنا ہے تو خان ہی کریں گا ، اب دیکھتے ہے کیا کرتا ہے .... لیکن آپ کو بھی پتہ ہے اور مجھے بھی ہونا کچھ نہیں ...

دیکھو ایک سیاسی جماعت جمہوریت میں سوائے احتجاج کے اور کیا کر سکتی ہے؟ وہ الیکشن کمیشن، سپریم کورٹ یا پارلیمنٹ کا دروازہ کھٹکھٹا سکتی ہے_ ہمارے ملک کے اداروں کو جو جنازہ نکلا ہوا ہے اس میں بڑی امید بندہ کیسے لگا سکتا ہے_ افسوس_ آخر میں ایک عوام کی عدالت رہ جاتی ہے اور احتجاج کریں تو یہ لوگ لاٹھی سے زیادہ گولی سے بات کرتے ہیں اور اس صورت حال میں میڈیا بھی زیر عتاب آ جاتا ہے_ اندھی تقلید ہماری قوم کے خون میں رچ بس چکی ہے_

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
فرمودات خلیفہ رانا ثناالہ قاضئ پنجاب
نواز شریف کی کرپشن کی انکوایری کی کوئ ضرورت نھیں
ماڈل ٹاؤن قتل عام کی انکوایری کی کوئ ضرورت نھیں
پنجاب میں رینجرز کی کوئ ضرورت نھیں
پنجاب میں سبھی دہشت گرد حملوں کی انکوایری کی کوئ ضرورت نھیں

(chnioti)
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)
باندر اغظم اگر اتنا ہی سنجیدہ ہے تو عدالت میں کیس کریں نواز شریف پر ، جیسے الطاف حسین پر کیا تھا - دھرنے کی کال دیں ، عوام کو باہر نکالیں اور روڈز بلاک کر دیں اور آرٹیکل ٦٢ اور ٦٣ کا نفاذ کروائیں - حکومت نے تو کچھ نہیں کرنا بطور اپوزیشن اپنا حق تو پورا کرو

آرٹیکل باسٹھ کا نفاز صحیح معنوں میں ہوا تو دیکھتے ہے یہ کیسے بچے گا

to bhai then what's the purpose left for Judicial system, NAB and Election comission of Pakistan?? Are they blind and cant see? Where are the institutions who are made and paid to react on such FACTS. Pathetic losers...
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
to bhai then what's the purpose left for Judicial system, NAB and Election comission of Pakistan?? Are they blind and cant see? Where are the institutions who are made and paid to react on such FACTS. Pathetic losers...

کیا یہ سارے ادارے عمران خان کے زیراثر کام کر رہے ہیں؟

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ادارے زیر اثر نہیں ہوتے اپوزیشن کے ، لیکن اپوزیشن اداروں کو عوام کے دباؤ میں لاتی ہے اور ملکی مفاد کے کام نکلواتی ہے

کیا یہ سارے ادارے عمران خان کے زیراثر کام کر رہے ہیں؟

hassan.te

Minister (2k+ posts)
ادارے زیر اثر نہیں ہوتے اپوزیشن کے ، لیکن اپوزیشن اداروں کو عوام کے دباؤ میں لاتی ہے اور ملکی مفاد کے کام نکلواتی ہے

bilkul aisay hi jaisay k 35% vote unvarified hai, but election fair hai... tuff hai aisay idaarun par aur in k faisalun par. aitebaar hi uth gaya hai is sar zameen par.