Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

12494703_1158256610865074_8101893945904452460_n.jpg

اس تھریڈ پر فورم کے تمام ن لیگیوں کو کھلی چھٹی دی جاتی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے شروع کی گئی مہم پر جتنی جگتیں جتنے مذاق بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں_

(yapping)

http://dunyanews.tv/en/Pakistan/303294-Rats-bite-infant-at-Lady-Aitchison-Hospital-in-Lah

Last edited:

1mr4n

Minister (2k+ posts)
پنجاب حکومت اس کام میں نقل کر کے کبھی اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی نہیں مارے گی_

TahirFCCA

Politcal Worker (100+ posts)
ROFLMAO ...............!!!!!!!!!!!! [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
A-Thinker

Minister (2k+ posts)

چوہا مار مہم پر پٹواریوں کی طرف سے اتنی چیخ و پکار اور سخت احتجاج سمجھ سے بالا تر ہے_ پتا نہیں کس بات کا غم منا رہے ہیں_

umer amin

Minister (2k+ posts)
پٹواری حضرات ایسے ٹاپک پر آ جائیں توکپٹن صفدر کی مالکن گالیاں الگ نکالتی ہے اور ڈنڈا بھی پھرتا ہے
دائیں سے بائیں نہیں
نیچےسے اوپر
جتنی دیہاڑی لگتی ہے اس سے زیادہ اوپر لگ جاتے ہیں
 
Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
صرف پنجاب دے ساریاں ہسپتالاں وچ میڈیکل سٹوراں تے چوئے مار گولیاں رکھن دی لوڈ جے ----- امران پٹھان ونگوں سارے صوبے وچ خون خرابہ کرن دی کوئی لوڈ نئی

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اس نیک نامی پر چوھوں کی ایک ٹوکری بنا کر درباری پرویز رشید کو "مُبارخی" میں بھیج دینی چاھئیے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
PTI Scientist said:
12494703_1158256610865074_8101893945904452460_n.jpg

اس تھریڈ پر فورم کے تمام ن لیگیوں کو کھلی چھٹی دی جاتی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے شروع کی گئی مہم پر جتنی جگتیں جتنے مذاق بنانا چاہیں بنا سکتے ہیں_

(yapping)

اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے
 
نہیں جناب ،ن والے نہیں بدلیں گے بلکہ پاکستان کو وہ انقلابی بدلے گا جس نے اپنے صوبے میں چوہے مارنے پہ انعام رکھ دیا ہے جبکہ دوسری جانب اس کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی پالتو ٹیم سوشل میڈیا پہ خیبر پختون میں خوشحالی کے جھوٹے دعووں کے ڈنکے بجا رہی ہے :lol:
بدلہ اے پنجاب ........ بدلیں گئے پاکستان
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کی لاٹھی بے آواز ھے

اگر انٹرنیٹ پر تھوڑا سا سرچ کریں تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا بھر میں کیوں چوھا مار مہم شروع کی گئیں۔ چوھا جنگلات اور پرندوں کی نایاب اقسام کے لئے خطرناک ترین کیوں ؟

عمران خان کے پی کے میں ملینز درخت لگوا چکے، کے پی کے کی عوام تبدیلی کی گواہ ہے۔ آج مخالفین علم کی کمی کی وجہہ سے شکست خوردہ ہیں مگر انہیں چاھئیے کہ دوسرے پر انگلی اٹھانے سے قبل تھوڑا علم حاصل کریں، اتنا کہ کم از کم حلال اور حرام میں فرق کر سکیں۔ یہ ہر مسلمان کا بنیادی فریضہ ہے_
(پی کے ریوولیوشن)

CfCBJ1qW4AAGmrG.jpg
 
pablo

Banned
:lol:یہ جھوٹے اور چور ہیں ، پکڑے جانے میں دیر نہیں لگاتے
دھاگا بنا کر ایسے اچھل رہے ہیں...... جیسے آج کی خبر ہے
پشاور میں کتنے بچے مر گئے چھوھوں کے کاٹنے سے..... اس پر آنکھیں بند کر لیتے ہینن

1455865134_9.gif
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
دھاگا بنا کر ایسے اچھل رہے ہیں...... جیسے آج کی خبر ہے
پشاور میں کتنے بچے مر گئے چھوھوں کے کاٹنے سے..... اس پر آنکھیں بند کر لیتے ہینن

خخخ یہ تو عمران خان حکومت سے پہلے اے این پی کے دور کی خبر ہے_ تمہارے پسندیدہ پکوڑہ اخبار
مشرق کی ہے پھر بھی مان لیتے ہیں_ چلو اب ثابت کرو !

:biggthumpup:​
 
pablo

Banned

خخخ یہ تو عمران خان حکومت سے پہلے اے این پی کے دور کی خبر ہے_ تمہارے پسندیدہ پکوڑہ اخبار
“ مشرق “ کی ہے پھر بھی مان لیتے ہیں_ چلو اب ثابت کرو !

:biggthumpup:​
اگر ثابت کر دیا تو....... کیا سزا ہے تمہاری ؟
ہر بندے
کو اپنی طرح دہاڑی دار....... اور جھوٹا سمجھ رکھا ہے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ثابت کر دیا تو....... کیا سزا ہے تمہاری ؟
ہر بندے طرح دہاڑی دار....... اور جھوٹا سمجھ رکھا ہے

اگر تم ثابت کر بھی دو تو ایک بات بالکل واضح ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو تو خیال آ چکا ہے کہ لوگوں کو بیماریوں اور تم جیسے چوہوں سے بچانے کے لیے اقدامات کتنے ضروی ہیں اور اس نے مہم کا آغاز بھی کر دیا ہے_ لیکن پنجاب حکومت اتنی بے حس ہے کہ اس بارے کوئی عملی اقدام کرنے کی بجائے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر تم جیسے بھانڈوں کو جگتوں پر لگایا ہوا ہے_

(yapping)​
 
بس ٹھس ہو گئی دیہاڑی دار....... میں سمجھا شرم سے نوکری چھوڑ دو گے

http://www.dailymashriq.com.pk/index.php?edition=&date=2016-02-19&page=3&type=
 
Back
Top