Caption Time

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2273792_17200917.jpg.pagespeed.ic.F3KC3XGeu7.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Apr...3792_17200917.jpg.pagespeed.ic.F3KC3XGeu7.jpg
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)


عمران بھائی جس طرح آپ نے چوہے کے شکار پر انعام رکھا ہے ۔ ۔۔۔اسی طرح باندر کے تماشے پر بھی پابندی لگائیں۔۔۔
لوگ اگر میری صحت اور شکل کو دیکھ کر تین سو روپے کے خواب دیکھنے لگتے ہیں ۔۔۔ تو پھر باندر کے تماشے پر بھی پابندی لگائیں۔۔۔
کمرے میں بیٹھے سارے لوگ عمران کو دیکھنے لگے۔۔
عمران خان: مطلب کیا ہے آپ کا۔۔۔:biggthumpup:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پینسل خٹک : عمران بھائی آپ نے بغیر پوچھے چوہوں پر انعام رکھ دیا۔۔۔۔کم از کم مشورہ تو کرلیتے ۔۔خزانے میں اتنے پیسے نہی کہ چوہوں کی قیمت ادا کی جائے ۔۔۔ورلڈ بینک سے قرضہ لینا پڑ جائے گا۔ اور چوہے ختم نہی ہونگے ۔۔۔
:lol:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پینسل خٹک ۔ عمران بھائی میرا تو مشورہ یہی ہے کہ اگر چوہے ختم کرنے ہیں تو چوہوں کو حلال کا فتواہ دلوا دیں۔۔۔۔چپلی کباب زندہ باد
:)
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان: میں تو سوچ رہا تھا اگر چوہے ایکسپورٹ کیے جانے کے بارے سوچا جائے تو خزانہ بھر جائے گا۔۔۔۔
آپ چیک کریں کون کون سے ممالک میں چوہے کھائے جاتے ہیں۔۔
:)
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
پینسل خٹک: چوہوں کے مارنے اور انعام دینے میں بہت وقت صرف ہونے لگا ہے ۔۔۔ اس کے لئے وزیر چوہا جات کی وزارت کا جلد سے جلد اعلان کریں۔۔۔

:lol:
 

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)

پینسل خٹک : عمران بھائی آپ نے بغیر پوچھے چوہوں پر انعام رکھ دیا۔۔۔۔کم از کم مشورہ تو کرلیتے ۔۔خزانے میں اتنے پیسے نہی کہ چوہوں کی قیمت ادا کی جائے ۔۔۔ورلڈ بینک سے قرضہ لینا پڑ جائے گا۔ اور چوہے ختم نہی ہونگے ۔۔۔
:lol:
LOL :lol: :lol::lol: .. I think you confused Pervaiz Khattak with Ishaq dar urf karz loo mulk dubaooo .. He should have also announced 500 RS to kill the rat hiding in some **** hole in Raiwind House, since Indian agent has been arrested by Army.
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

عمران بھائی ہمارے ساتھ دھوکہ ہوگیا ہے ۔۔۔ وہ جو کل ایک لاکھ چوہوں کی رقم ادا کی تھی ان میں سے آدھے پلاسٹ کے نکلے ۔۔۔۔
چوہا کھلونوں پر پابندی لگائی جائے۔۔
:biggthumpup:
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
ان پرفیکٹ سٹرینجر جیسے کتوروں کے جواب دے کر آپ اپنی تھریڈ خراب نہ کیا کرین .یہ کراے کے ٹٹو ہیں ....
دیہاڑی دار ہیں اور تنخواہ لیتے ہیں .آپ ان کو اہمیت دے کر اپنی پوسٹ کا رخ پھیر دیتے ہیں .
ان کو بلاک کر دیں .یہی ھل ہے .
یہ سیاسی کیچوے ہیں .
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
میٹنگ میں سب پریشان بیٹھے تھے ۔ سب سوچ میں پڑے ہوئے تھے ۔۔۔
پچھلے ایک ہفتہ میں ایک لاکھ چوہے لوگ مار کر لائے ۔۔۔اور دن بدن یہ تعداد بڑھتی جا رہی لیکن چوہے ختم نہی ہورہے ۔۔۔
خیبرپختون کی پولیس نے آخر وجہ دریافت کرلیں۔۔۔لوگوں نے چوہوں کے فارم کھول رکھے تھے ۔۔مار کر قیمت وصول کرتے رہے ۔
:biggthumpup:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
پٹھان دوست سے ۔ یار تمہارے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔۔۔
دوست: حکومت نے جو چوہے دفن کئے تھے ۔ میں نے ان کی قبرکھود کر نکال لیا۔۔۔اور حکومت کو دوبارہ بیچ دیئے۔۔۔
اور یہ میں کئی بار کر چکا۔۔ ہر بار ساتھ میں شاباش بھی ملتی ہے
:biggthumpup:۔

 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان: یہ ہمارے صوبے کے عوام روزانا صبح کو پنجاب جاتے ہیں اور شام کو واپس آتے ہیں۔ میں نے سنا ہے بسوں میں جگہ نہی ملتی ۔۔
پرویز خٹک: جب سے اپنے صوبے سے چوہے ختم ہوئے ہیں۔ وہ پنجاب سے شکار کرکر کے لا کر قیمت وصول کررہے ہیں۔
ہمیں پنجاب سے پیسوں کا مطالبہ کرنا چاہئے۔
:biggthumpup:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پٹھان کو پریشان دیکھ کر اس کے دوست نے پوچھا۔۔۔ خیر تو ہے اتنا پریشان کیوں ہے ۔۔
پٹھان: یارا کراچی کے تاجر سے ڈیل کی تھی۔ فی چوہا 15 روپے کا۔ ایک ہزار چوہے ۔ لیکن اس خانہ خرابہ نے خود یہاں آکر 25 میں حکومت کو بیچ دیا۔۔۔ یہ بھئیا لوگ ٹھیک نہی ہے۔
:biggthumpup:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پشاور میں چوہوں کی قیمت 25 روپے سے دس روپے کرنے پر ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف احتجاج۔۔
:biggthumpup:
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

خیبر پختون میں چوہا مار دوا نایاب۔۔۔۔ بلیک میں دس روپے کی پُڑی 500 میں بکنے لگی۔۔۔
وزیراعلی پرویز خٹک نے ہنگامی اجلاس بلا لیا۔۔۔
عوام کو سستے داموں چوہا مار دوا مہیا کرنے کی یقین دہانی۔
:biggthumpup: