Caption Time

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

Acha Sorry

:lol:

12523965_1141798555878145_6970163174326087096_n.jpg
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

دیوار مہربانی پر لوگ اپنی فالتو اشیاء چیزیں چھوڑ جاتے ہیں_____ اب پاکستانیوں نے بھی اس کو یہاں لٹکا دیا ہے کہ دنیا بھر سے اگر کسی ملک کو صدر کی ضرورت ہو تو بلا جھجھک مفت میں لے جا کر شکریہ کا موقع دے_

:biggthumpup:​
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
ویسے اس کا ایک فائدہ ہو سکتا ہے جس دیوار کے ساتھ لوگ پیشاب کرنے سے باز نہ آئیں وہاں ممنوں ساب کی دیوار کے ساتھ پشت لگا کے لٹکا دینا چاہیے۔اس نوٹ کے ساتھ "خبردار صدر صاحب کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔"امید ہے کوئی شرم کر ہی جا ئے۔ اور صدر صاحب بھی ویلے ہی ہیں ۔
 
Last edited:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اس کا ایک فائدہ ہو سکتا ہے جس دیوار کے ساتھ لوگ پیشاب کرنے سے باز نہ آئیں وہا ممنوں ساب کی دیوار کے ساتھ پشت لگا کے لٹکا دینا چاہیے۔ امید ہے کوئی شرم کر ہی جا ئے۔ اور صدر صاحب بھی ویلے ہی ہیں ۔

یہ بھی تو ممکن ہے کہ اپنے دہی بھلے والے صدر صاپ بھی یہی حرکت کرتے کیپیٹل پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے ہوں_

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

یہ بھی تو ممکن ہے کہ اپنے دہی بھلے والے صدر صاپ بھی یہی حرکت کرتے کیپیٹل پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے ہوں_

ہو سکتا ہے ،جیسے صدر صاحب نے پٹیالہ پینٹ پہنی ہوتی ہے لگتا یہی ہے کہ اب پیمپر لگاتے ہیں اور وہ کثرت دہی بھلہ نوشی سے ، بیچ خطاب ہی لیک ہو جاتا ہے۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بھی تو ممکن ہے کہ اپنے دہی بھلے والے صدر صاپ بھی یہی حرکت کرتے کیپیٹل پولیس کے ہاتھوں پکڑے گئے ہوں_

شیخ رشید کی چولوں پر یقین کرنے بجائے کچھ تحقیق کر لیا کریں صدر صاحب نے ١٩٦٥ میں ایم بی اے کیا تھا آئ بی اے کراچی سے - صدر بننے سے پہلے وہ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر اور گورنر سدھ کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں - انہوں کراچی یونیورسٹی سے کامرس میں آنرز کے ساتھ گراجویشن بھی کر رکھی ہے- آپ کے پاس انکی دہی بھلے کی دکان کا پتا ہو تو بتائیں ورنہ میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں جھوٹوں پر خدا کی لعنت بیشمار
 
ایم حفظ ساب آپ کے لیے میں نے آج ایک تھریڈ بنایا تھا ، ابھی ٹیگ کرتا ہوں زرہ اس پر اپنے خیالات شیئر کر ئیں۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ایم حفظ ساب آپ کے لیے میں نے آج ایک تھریڈ بنایا تھا ، ابھی ٹیگ کرتا ہوں زرہ اس پر اپنے خیالات شیئر کر ئیں۔
میری عرضی پر بھی اپنے مدبرانہ خیالات عنائت فرمائیں گے ؟؟
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
میری عرضی پر بھی اپنے مدبرانہ خیالات عنائت فرمائیں گے ؟؟
یہ تو بہت چھوٹا ایشو ہے ۔ میں اس مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہوں جس میں معصوم کلیوں کی زندگی کا معا ملہ ہے۔
چلیں آپ کا اس تھریڈ پر جانا تو ممنو ہے یہی بتا دیں۔ کہ آئے دن پنجاب میں چھوٹی چھوٹی بچیوں کے زیادتی کے بعد قتل کا سدباب کرنے کے لیے نون لیگ نے کوئی کثیر الجہتی جامع حکمت عملی مرتب کی ہے۔

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو بہت چھوٹا ایشو ہے ۔ میں اس مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہوں جس میں معصوم کلیوں کی زندگی کا معا ملہ ہے۔
چلیں آپ کا اس تھریڈ پر جانا تو ممنو ہے یہی بتا دیں۔ کہ آئے دن پنجاب میں چھوٹی چھوٹی بچیوں کے زیادتی کے بعد قتل کا سدباب کرنے کے لیے نون لیگ نے کوئی کثیر الجہتی جامع حکمت عملی مرتب کی ہے۔

aap apna thread check krin
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید کی چولوں پر یقین کرنے بجائے کچھ تحقیق کر لیا کریں صدر صاحب نے ١٩٦٥ میں ایم بی اے کیا تھا آئ بی اے کراچی سے - صدر بننے سے پہلے وہ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر اور گورنر سدھ کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں - انہوں کراچی یونیورسٹی سے کامرس میں آنرز کے ساتھ گراجویشن بھی کر رکھی ہے- آپ کے پاس انکی دہی بھلے کی دکان کا پتا ہو تو بتائیں ورنہ میرے ساتھ مل کر نعرہ لگائیں جھوٹوں پر خدا کی لعنت بیشمار

اس سارے کارناموں کے ساتھ اگر آپ غریب عوام کے لاکھوں روپے کھانے والے اس فالتو انسان کی ایم بی اے چھوڑ کر پی ایچ ڈی وی گنواتے تو فائدہ کوئی نہیں_ دوسروں پر لعنت بھیجنا جیسی اخلاقیات ن لیگ کو مبارک ہو_ سود میں گنجائش پیدا کی جائے؟ جس زمانے میں موصوف نے میٹرک پاس کیا تب کیا نصاب میں اسلامیات نہیں تھی ؟

curtpdcxaaaqpqj.jpg

Cl7Ig.jpg

1.bmp