Caption time

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
B0TTTjnCQAEDDlm.jpg
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
ایک نیک سیرت ، حافظہ ، پابند صوم صلات ، روزدار ، تہجد گزار عورت اپنے شریف انفس ، عابد ، زاہد ، نمازی ، حلال کمانے والے شوہر کی حفاظت کے لیے امام ضامن باندھ کر اس کی کمائی کی برکت کی دعا کرتے ،
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
اس تعویز یا امام ضامن سے کیا ہوتا

جس وقت بی نظیر کو ٹھوکا تھا اس کے بازو پر بھی امام ضامن بندھا ہوا تھا
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
اس تعویز یا امام ضامن سے کیا ہوتا

جس وقت بی نظیر کو ٹھوکا تھا اس کے بازو پر بھی امام ضامن بندھا ہوا تھا

امام ضامن تھا
مگر اپنا
بیبی کا نہیں

اگر بیبی الله سے مدد مانگتی تو الله مدد کرتا ہے .
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
اس تعویز یا امام ضامن سے کیا ہوتا

جس وقت بی نظیر کو ٹھوکا تھا اس کے بازو پر بھی امام ضامن بندھا ہوا تھا

امام کسی بات کا بھی صْامن نہیں ہوسکتا اور ملک الموت تو وہ ہستی ہے جس نے اللہ کی قسم کو بھی نہ مانا اس لےَ کے اللہ کا حکم بجالانا تھا
تو یہ تعویز کیا اسے روکیں گے؟
 
HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
ایک نیک سیرت ، حافظہ ، پابند صوم صلات ، روزدار ، تہجد گزار عورت اپنے شریف انفس ، عابد ، زاہد ، نمازی ، حلال کمانے والے شوہر کی حفاظت کے لیے امام ضامن باندھ کر اس کی کمائی کی برکت کی دعا کرتے ،
bandit-queen-banned-movie.jpg
 
Bunna

Minister (2k+ posts)

امام ضامن تھا
مگر اپنا
بیبی کا نہیں

اگر بیبی الله سے مدد مانگتی تو الله مدد کرتا ہے .

تو بھی کچھ مانگ لے الله سے
شاید ہمارا بھی بھلا ہو جائے

مگر کرنا کچھ نہیں صرف مانگتے رہنا
مل جائے تو اور مانگنا
نہیں ملے تو مانگتے رہنا

خدا بھی انکی مدد اور اور ان دعا پہلے قبول کرتا ہے جو کچھ کر کے دعا مانگتے ہیں
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اسی قسم کا پٹہ بے نظیر اس زرداری کے گلے میں ڈال دیتی تو آج قوم اس کی لوٹ مار سے بچ جاتی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
بزرگ کو بڑی گہری چوٹ لگی ہے - یار اب اس کے اور چھترول کو دل نہیں کرتا

Khuda ki kasam aap ne mere dil ki baat kar di , kal se is be sharam ki itni chitrol ki hai ke ab is ki chitrol ka mera bhi mood nahi hai kuin ke in jaise Jahil Gawar Ghazalat ke Tokron se moon maarna apna waqt barbad karne wali baat hai , yeh threads yeh apni Sharmindagi mitane k liye bana raha hai , apne hi banai hui thread se yeh 24 Hours se bhi ziada ho gaye hain bhaga hua hai
 
Back
Top