Caption time!

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
CJj3RSEUAAAVctA.jpg
 

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
probably for the best, warna PMLN nay phir gullu butt chorh dena thay tahir ul qadri par aur masoom logon ko marwana tha
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
شاید غلطی سے علیل کی بجائے غلیل لکھ دیا ہے یا شاید جان بوجھ کر لکھا ہے کیونکہ چلتا تو یہ غلیل والوں کے اشارے پر ہی ہے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں اس بار یہ غلیل کتنے دنوں تک نون لیگ پر سنگ باری کرے گی۔اور جب تک یہ پاکستان میں ہے نون لیگ تلملاتی رہے گی۔
 

Harris35

MPA (400+ posts)
Noon lague kay patwari bohat shot macha rahe thay london plan2 or 3 or 4 , ab apna saa mun chuppa kar ***** ho jayen gay
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
اس فراڈئیے کی جب دال نہیں گلتی تو علیل ہو جاتا ہے

اگر واقعی علیل ہے تو الله صحت دیں

ادب سے بات کرو ـ یہ بونگا شریف کا روحانی پیر ہےـ بھاری بھرکم جُسّے کے ساتھ اپنے پیر کو کندھوں پر اُٹھا کر غار حرا تک لے جانا کویٔ معرکے سے کم نہیں تھا
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
پیارے یوتھیو۔

اسلام علیکم۔

آپ کے چچا جان کی علالت کا سن کر دلی غمی ہوئی ۔ امید ہے ان کی علالت کے بعد ذلالت کا وقت بھی قریب ہوگا۔

اس وقت انقلاب عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہوگا۔ جس کے لئے میں آپ کے کاروباری نقصان پر اظہار افسوس کرتا ہوں۔

آپ کا غم خوش خوار

پرفیکٹ سٹرینجر



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


شیخ الفتنہ غلیل کیسے ہو سکتا ہے؟



ابھی تو ہم نے اپنے نئے جوتوں کی رننگ اسکی تشریف مبارک پر پوری کرنی ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]


 
Last edited:
You mean jootay Pakkay ee Paleed karnay hain :P



شیخ الفتنہ غلیل کیسے ہو سکتا ہے؟


ابھی تو ہم نے اپنے نئے جوتوں کی رننگ اسکی تشریف مبارک پر پوری کرنی ہے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]


 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
رشتے سے آپ کا چچا مخترم لگتا ہے ...پتہ ہے نہ کیسے ؟

اب شاباش ڈبل دعائیں کرو اس کے لئیے


ادب سے بات کرو ـ یہ بونگا شریف کا روحانی پیر ہےـ بھاری بھرکم جُسّے کے ساتھ اپنے پیر کو کندھوں پر اُٹھا کر غار حرا تک لے جانا کویٔ معرکے سے کم نہیں تھا
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
بلو رانی کی طرح مداری صاحب کی بھی بار بار لانچنگ کرنے سے یہ کیڑے سے خربوزہ نہیں بن جائیں گے. ایک ہی طرح کا سرکس ٣ بار دکھا کر اب عوام بور ہو گئی
 
Did you mean Lucky Imrani Circus?

hahahahahahahahahahahahaha

btw

Shukriya Raheel Shareef ;)


بلو رانی کی طرح مداری صاحب کی بھی بار بار لانچنگ کرنے سے یہ کیڑے سے خربوزہ نہیں بن جائیں گے. ایک ہی طرح کا سرکس ٣ بار دکھا کر اب عوام بور ہو گئی