Caption Time...

Resurrection

Politcal Worker (100+ posts)
2hwcrb6.jpg

Found this at social media...
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ناروے میں اتنا برا حال ہے؟
آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو ناروے کی فوج کو مارشل لا لگانے کو کیوں نہیں کہتے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جتنی مرضی گرمی ہو جائے بھنگی شاہ کو کوئی فرق نہیں پڑنا
بھنگ کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے یہ مثال سچی ہوگئی
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ناروے میں اتنا برا حال ہے؟
آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو ناروے کی فوج کو مارشل لا لگانے کو کیوں نہیں کہتے
ناروے کا وزیر اعظم منی لانڈرنگ نہیں کرتا
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

دوسروں کو سوول نافرمانی کا کہہ کر اس کو
اپنا گرم پانی کرتے دیکھا۔

باہر نیا پاکستان بنانے کے وعدے
اندر کنٹینر عہد و پیماں کرتے دیکھا

لیڈر نے دن کو کہا رات
سورج میں سب نے چاند چمکتا دیکھا

Resurrection

Politcal Worker (100+ posts)
ناروے میں اتنا برا حال ہے؟
آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو ناروے کی فوج کو مارشل لا لگانے کو کیوں نہیں کہتے

Cuz theres no such thing as Bibi, Bhutto,Shah etc...Parliamenterians are public servants and ppl has approach direct to their throats......
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
ناروے میں اتنا برا حال ہے؟
آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا تو ناروے کی فوج کو مارشل لا لگانے کو کیوں نہیں کہتے
***** chal pehle khud dafa ho ja norwsy patwari
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
شکل تھی گھوڑے کی مگر خود کو انسان کہتے دیکھا.
کپٹن صفدر کی مالکن نے روٹی ٹکر نہ دیا تو اس کو توڑی دانہ کھاتے دیکھا.
آج تو حد ہی ہو گئی فراز
کھوتوں کے جھرمٹ میں اس کو رنگ رلیاں مناتے دیکھا .
آخ خ خ تھووووووُو

دوسروں کو سوول نافرمانی کا کہہ کر اس کو
اپنا گرم پانی کرتے دیکھا۔

باہر نیا پاکستان بنانے کے وعدے
اندر کنٹینر عہد و پیماں کرتے دیکھا

لیڈر نے دن کو کہا رات
سورج میں سب نے چاند چمکتا دیکھا

AshRay

Senator (1k+ posts)
شکل تھی گھوڑے کی مگر خود کو انسان کہتے دیکھا.
کپٹن صفدر کی مالکن نے روٹی ٹکر نہ دیا تو اس کو توڑی دانہ کھاتے دیکھا.
آج تو حد ہی ہو گئی فراز
کھوتوں کے جھرمٹ میں اس کو رنگ رلیاں مناتے دیکھا .
آخ خ خ تھووووووُو

hahaha ..... Post of the day
 
Back
Top