Caption time

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
CIqgKWJUEAA3Zx9.jpg
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بی بی سی ، کی ڈاکیومنٹری اشارہ ہے ، کافی نہیں ، عدالت میں ناکافی ہے ، تحقیق ابھی بہت سی باقی ہے

بہت فرق ہوتا ہے ، کسی جلسے میں ھوائی بیان داغنا ، یا پھر کسی عہدے پر بیٹھ کر نپا تلا بیان دینا ، بہت فرق ہے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لیکن بول کے خلاف بے تحاشہ ثبوت تھے ویسے ؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

بی بی سی ، کی ڈاکیومنٹری اشارہ ہے ، کافی نہیں ، عدالت میں ناکافی ہے ، تحقیق ابھی بہت سی باقی ہے

بہت فرق ہوتا ہے ، کسی جلسے میں ھوائی بیان داغنا ، یا پھر کسی عہدے پر بیٹھ کر نپا تلا بیان دینا ، بہت فرق ہے

بیان کچھ زیادہ ہی ناپ لیا ہے ، اصل میں ایگزیکٹ کے خلاف کاروائی کے وقت ناپنے والی مشین میں اس پیجے پیدائشی جھوٹے کا ناڑا پھنس گیا تھا :biggthumpup:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
بیان کچھ زیادہ ہی ناپ لیا ہے ، اصل میں ایگزیکٹ کے خلاف کاروائی کے وقت ناپنے والی مشین میں اس پیجے پیدائشی جھوٹے کا ناڑا پھنس گیا تھا :biggthumpup:

بھائی جی ! ایک سیاسی جماعت اور ایک کاروباری ادارے کے ساتھ معاملات کرنے کے طریق میں کافی فرق ہوتا ہے

آپ کا شکوہ درست ہے ، لیکن سیاسی و ریاستی مجبوریاں بھی اہم ہیں ، اس معاملے کو ایک خاص انداز سے ہی پکڑا جا سکتا ہے ، میری اور آپ کی مرضی چلنا مشکل
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کتی چوروں سے زیادہ ان کتوں سے ملی ہوئی ہے
آخر اسکی بھی مجبوریاں اور خواہشات ہیں سمجھا کریں!
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

بی بی سی ، کی ڈاکیومنٹری اشارہ ہے ، کافی نہیں ، عدالت میں ناکافی ہے ، تحقیق ابھی بہت سی باقی ہے

بہت فرق ہوتا ہے ، کسی جلسے میں ھوائی بیان داغنا ، یا پھر کسی عہدے پر بیٹھ کر نپا تلا بیان دینا ، بہت فرق ہے

بجا فرمایا بی بی سی کی ڈاکومنٹری کافی نهیں ...مگر ایکشن لینے کے لئے ضرورت بهی نهیں

صولت مرزا اجمل پهاڑی کانے کن کٹے لمبے چهوٹے موٹے کافی هیں اور انکے اعترافی بیانات بهی..الطاف حسین کی کهلے عام دهمکیاں کافی هیں ایکشن لینے کے لئے

لائیو تقریر هی پر پابندی کافی نهیں

ن مصلحتوں اور سیاست کا شکار هے
پی ٹی آئ کی آمد کا خوف هے کراچی میں یا ایک ضرورت پر حاضر رینٹ اے پارٹی کے معدوم هونے کا خوف
 
ان معاملات پر ، میاں صاحب کو کیوں آزمائش میں ڈالتے ہیں ؟ یہ سب کسی اور کے زمہ ہیں ، دیکھیں ان کی کیا مرضی ہے ، زیرو پواینٹ تا راولپنڈی مال روڈ بتا تیری رضا کیا ہے ؟
 
Bunna

Minister (2k+ posts)
کے بار لوگوں نے دیکھا کے پرویز خبیث نے اپنی شلوار میں ہی موت دیا

کافی پوچھ گچھ کے بعد پتا چلا کے یہ حضرت باتھ روم بھی نواز شریف سے پوچھ کر جاتے ہیں

نواز شریف راحیل شریف سے پوچھ کر

جس دن راحیل شریف دورے پر ہوں اس دن ان کا حال دیکھ لو
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
yeah, supreme court made stuff up and declared them having a militant wing a couple of years ago just for fun...:biggthumpup:
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
پرویز جھوٹ شدید ترین کا منہ بند کیوں نہیں کر دیتے یہ نون والے ...اتنا عمران نے نہیں ان کو بجایا جتنا یہ چول خود اپنی پارٹی کی ماں بہن ایک کرواتا ہے.......بندہ پوچھے ماما تسی سارے راحیل سے پوچھے بنا گھر تک نہیں جا سکتے کوئی ایکشن کیسے لے سکتے ہو تو پھر کیوں ایسے بیان دے کر بے عزتی خراب کرتے ہو
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
ان معاملات پر ، میاں صاحب کو کیوں آزمائش میں ڈالتے ہیں ؟ یہ سب کسی اور کے زمہ ہیں ، دیکھیں ان کی کیا مرضی ہے ، زیرو پواینٹ تا راولپنڈی مال روڈ بتا تیری رضا کیا ہے ؟
Aslamlekum tari :) kese hain ap?Mian sahab azmaish se nikal gain hain....albata JC ne jhoota karar de Diya Taliban khan ko:biggthumpup:
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
​Abb to kisi ko jahil gadha bewaqoof kehna ho yaa koi nangi aur gandi galian daini hon to log kehtay hain tum to JC ke Judge yaa Pervez Rashid Butt lagtay ho