ایک تو پنجاب پولیس کا سلوگن اور دوسرا اس گاڑی سے تو یہ کوئی معذور کُتا تک نہیں پکڑ سکتے تو کسی مجرم کو کیسے پکڑینگے؟
محفوظ پنجاب بنے یا بنے لیکن اورنج ٹرین اور میٹرو تو بن رہے ہیں اور جوکرِ اعلٰی اپنے علاج کے لیے پاکستان میں ایک ڈھنگ کا ہسپتال نہیں بنا سکتا اسلیے ہر دوسرے دن یہ لوگ لندن علاج کے لیے پہنچ جاتے ہیں۔