بالاکوٹ شہر کی زلزلے کے باعث اس سے حالا ت زیادہ خراب تھے- اتنی لاشیں کہ دفنانے والے قبریں کھودنے اور بھوک اور بے خوابی کی وجہ سے مکمل زومبی نظر آرہے تھے بلکہ اخلاقی طور پر بھی انسان پاگل ہوجاتا ہے- ترس ، غم ، دکھ، مذھبی رسومات اور بہت سے احساسات ختم ہوجاتے ہیں- تھکاوٹ بھوک بے خوابی بہت بڑی بلا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|