caption this ????

barca

Prime Minister (20k+ posts)
2_51426.JPG
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
بارکے یہ انجکشن لگانے والا تو خود ہے یا تونے اسکو انجکشن بیچی ہے ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
بارکے یہ انجکشن لگانے والا تو خود ہے یا تونے اسکو انجکشن بیچی ہے ؟
ینگ ڈاکٹر ہڑتال پر ہیں کیوں نہ ان سے ٹھیکہ کر لے شہباز شریف ؟
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب تو چاہتا ہے کے لوگ ہسپتال بھی نہ آئین ، جو بھی بیمار ہو وہ کسی نالے یا گٹر کے پاس جاکر علاج کروائے ؟

ینگ ڈاکٹر ہڑتال پر ہیں کیوں نہ ان سے ٹھیکہ کر لے شہباز شریف ؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب تو چاہتا ہے کے لوگ ہسپتال بھی نہ آئین ، جو بھی بیمار ہو وہ کسی نالے یا گٹر کے پاس جاکر علاج کروائے ؟
میں چاہتا ہوں یہ جو خود قدرتی صلاحیتوں سے بھرپور لوگ ہیں ان سے فایدہ اٹھایا جائے اور ان کو ہسپتالوں میں نوکریاں دی جاوے
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Pakistan has more than four million drug addicts in a population of nearly 180 million, according to figures compiled by the Anti-Narcotics Force (ANF), which is responsible for investigating and prosecuting drug offences. – Photos by AFP
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ہیروئنی اور چرسی لوگ ہسپتال چلائیںگے تو وہ اپنا علاج کرینگے یا دوسروں کا ؟

میں چاہتا ہوں یہ جو خود قدرتی صلاحیتوں سے بھرپور لوگ ہیں ان سے فایدہ اٹھایا جائے اور ان کو ہسپتالوں میں نوکریاں دی جاوے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کونسا ڈاکٹر کدھر کا ڈاکٹر ؟ گندے نالے کے نیچے دنیا بسانے والے کو اتنا جلدی ڈاکٹر بھی بنا دیا تونے ، تو خود کو ملک ریاض سمجھتا ہے کیا ؟

ڈاکٹر کا اپنا علاج فری میں ہوتا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ابے کونسا ڈاکٹر کدھر کا ڈاکٹر ؟ گندے نالے کے نیچے دنیا بسانے والے کو اتنا جلدی ڈاکٹر بھی بنا دیا تونے ، تو خود کو ملک ریاض سمجھتا ہے کیا ؟
او کسی سستے کفیل کے مہنگے کاریگر ..فوٹو دیکھ کتنی مہارت سے اپنے آپ

کو ٹیکہ لگا رہا ہے . اصلی ڈاکٹر بھی یہ رسک نہ لے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
جس ترہا تو انکی حمایت کر رہا ہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے کے تو انکا بھائی بند ہے ، میں اڑتی چڑیا کے پر گن لیتا ہوں

او کسی سستے کفیل کے مہنگے کاریگر ..فوٹو دیکھ کتنی مہارت سے اپنے آپ

کو ٹیکہ لگا رہا ہے . اصلی ڈاکٹر بھی یہ رسک نہ لے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جس ترہا تو انکی حمایت کر رہا ہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے کے تو انکا بھائی بند ہے ، میں اڑتی چڑیا کے پر گن لیتا ہوں
بھائی ہی سمجھ لے ..رہی پر گننے کی بات .تو اونٹ چرانے والا یہ کام کر سکتا ہے بلکے اونٹ کے بال بھی گن سکتا ہے
 
Back
Top