Caption This???

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
cartoon1.jpg

"پتر تو جن کی غلطی کا نتیجہ ہے، اب تو وہ بھی اپنی بھیانک غلطی پر پچھتا رہے ہیں"
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
مسلسل خود فریبی کا عمل جاری ہے برسوں سے
مسلسل خود ستائی ہے کہ اعلٰی کر رہے ہیں ہم
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
کارٹون والا رحمان ملک اصلی شیطان ملک سے اچھا لگ رہا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کی ملکہ کے تو آجکل مزے لگے ہوے ہیں لندن میں (bigsmile)

خدا دا خوف کر یار
شیطان ملک کو دیکھ کر تو شیطان کو بھی ابکائی آ جاتی ہے (cry)(cry)(cry)

ملکہ کے کون سے مزے لگے ہوں گے ؟
کہیں
الٹی پے الٹی ، مفت میں ڈائیٹنگ والے مزے تو نہیں ؟(yapping)(yapping)(yapping)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
خدا دا خوف کر یار
شیطان ملک کو دیکھ کر تو شیطان کو بھی ابکائی آ جاتی ہے (cry)(cry)(cry)

ملکہ کے کون سے مزے لگے ہوں گے ؟
کہیں
الٹی پے الٹی ، مفت میں ڈائیٹنگ والے مزے تو نہیں ؟(yapping)(yapping)(yapping)
ملک کی دو ملکہ ہیں ایک جو آجکل اپنے تخت کی ساٹھویں سالگرہ منا رہی ہے

اور دوسری حلیم پکا کر کھلانے والی
:lol:
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کی دو ملکہ ہیں ایک جو آجکل اپنے تخت کی ساٹھویں سالگرہ منا رہی ہے

اور دوسری حلیم پکا کر کھلانے والی
:lol:

یار یہ تو نہیں دوسری والی؟
:lol:

:lol:

[hilar]

[hilar]

f7feb4862d7cbedd6d47dddabcce0c01.bmp