Caption This ???

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
" تجھ پہ نثار اے وطن ، ہم رہیں نہ رہیں تیرے چمن میں سدا بہار رہے"

pic-18.jpg

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
مگر یہ جھنڈے میں لپیٹنے والا منطق میری سمجھ سے باہر کیا یہ یہود و نصارئی کی نقل ہے یا پھر کوئی فوجی قانون
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
مگر یہ جھنڈے میں لپیٹنے والا منطق میری سمجھ سے باہر کیا یہ یہود و نصارئی کی نقل ہے یا پھر کوئی فوجی قانون
یہ نیشنل عزم کا کفن ہے- جس کا افتتاح مسلمانوں میں سعود خاندان نے کیا ہے انگریز کے کہنے پر
 
sama.aamir1

Councller (250+ posts)
yah jhanda alamti hai ke yah Pakistan hai .. is ko fauj isi tarah dafnae gi... symbolic hai samjhne walon ke lie..
 
TruPakistani

Minister (2k+ posts)
مگر یہ جھنڈے میں لپیٹنے والا منطق میری سمجھ سے باہر کیا یہ یہود و نصارئی کی نقل ہے یا پھر کوئی فوجی قانون

The flag is not buried with the coffin.
The flag is removed from the coffin before the final burial and given to the family of the Shaheed with his medals and military uniform.
 
Back
Top