jani1
Chief Minister (5k+ posts)

اس فوٹو کو جب مرور یا آئینہ ایفیکٹ پر دیکھا تو عجیب اور دلچسپ سی چیز کپتان کے عقب میں نُمو دار ہوئی۔۔
شاید حقیقت بھی یہی ہے۔۔کہ۔۔۔۔۔۔آگے آپ اندازہ لگائیں۔۔
اس تصویر سے جو کہانی میری ناقص عقل میں آئی وہ ہے آج کی کہانی۔۔۔۔لازمی نہیں کہ آپ اس سے اتفاق کریں۔۔
کپتان جو ایک نا ختم ہونے والی جنگ پر نکلا ہوا تھا پچھلے بیس اکیس سالوں سے۔ اب ایک ایسا موڑ آیا اُس کی لڑائی میں جو کہ فیصلہ کُن ہے۔ جس میں اُس کے خلاف مُلک کے غداروں اور چوروں کا گٹھ جوڑ اپنی انتہا کو پہنچا ہے اور جو اس نیت سے آگے بڑھ رہا ہے کہ وہ اس ہرے بھرے چمن کو نگل جائے گا۔
اگر اُنہیں اگلی باری ملی۔۔الیکشن میں کامیابی کی صُورت میں۔۔
ایک اژدھا یا ایک کوبرا ناگ کی شبیح واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے اس تصویر میں جو اُس ہریالی پر اپنی بُری نظر ڈالے ہوئے ہے۔ مگر کپتان بالکُل تیار کھڑا ہے۔ اُس ناگ کا سر کُچلنے کے لیئے ۔ وہ بس اپنی قوم کی طرف اُمید بھری نگاہوں سے دیکھ رہا ہے کہ کیا تم میرے ساتھ ہو۔۔ تو کیا تم کپتان کے ساتھ ہو۔۔؟۔۔
Last edited by a moderator: