Caption please..

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
16807779_1313499278707004_2696730091111219131_n.png

https://www.facebook.com/Jani-1244855932238006/

بلو رانی کی ان حرکتوں کی وجہ سے،گھڑی خدا بخش کے مرحومین اپنی قبروں میں بے چینی سے کروٹیں لے رھے ھونگے، کہ باھر نکل کر انکے سر پر جوتے ماریں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہیییں گل خان کی محبت اتنی کچی تھی۔۔۔

٫۔:lol::lol:۔۔

نہیں یرا۔۔۔بلو بے حس ہے اپنے باپ کی طرح ۔۔اس کا یہ مطلب نہیں کہ گُل خان کو بھی زمانے کی پرواہ نہیں۔۔۔
وہ درد رکھتا ہے۔۔۔بس پیار سے ڈانٹ دیا۔۔اُمید ہے بلو سجھ جائے گی۔۔۔اور آئندہ ایسا نہیں کرے گی۔۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بلو رانی کی ان حرکتوں کی وجہ سے،گھڑی خدا بخش کے مرحومین اپنی قبروں میں بے چینی سے کروٹیں لے رھے ھونگے، کہ باھر نکل کر انکے سر پر جوتے ماریں
شائد
ان بے چاروں کی جو تذلیل جان دینے کے باوجود ان کی حرکتوں سے ہوئی تو انہوں نے مر جانے کا فیصلہ کر لیا ہو گا.
کاش ان کی اصلی وصیت کہیں سے نکل آئے اب ہماری جان چھوڑو اور انسان بنو .
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
٫۔:lol::lol:۔۔

نہیں یرا۔۔۔بلو بے حس ہے اپنے باپ کی طرح ۔۔اس کا یہ مطلب نہیں کہ گُل خان کو بھی زمانے کی پرواہ نہیں۔۔۔
وہ درد رکھتا ہے۔۔۔بس پیار سے ڈانٹ دیا۔۔اُمید ہے بلو سجھ جائے گی۔۔۔اور آئندہ ایسا نہیں کرے گی۔۔

بےغیرتی او بےحسی زما قانون دے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بےغیرتی او بےحسی زما قانون دے

:lol::lol::lol:............

پہلے اُردو ٹائپنگ پر مُبارک باد قبُول کیجئے۔۔۔

اور پھر ۔۔پشتو پر۔۔:)۔
 
Back
Top