Caption Please I SALUTE THESE GUYS

Status
Not open for further replies.

Londonguy

Senator (1k+ posts)
CJyv8wlVAAAJv45.jpg:large

You are You because

Pakistan IS Pakistan
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
For anyone who feels that these men are their enemeies then at least saulute these men below as they are working hard to liberate you.

Gen-Singh-A.jpg

browne_3.jpg

17navy.jpg
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی - خوش آمدید

(clap)

بہت شکریہ برگر نمبر ایک بھائی - آپ نے میری رہائی کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا پر اس سے پہلے کہ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا - اڈمن صاحب نے اس دھاگے پر قفل لگا دیا تھا - آپ کا اور سب دوستوں کا بہت شکریہ
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں اس تھریڈ کو میرے خیال میں بند کر دیا گیا ہے
باوا جی نے بتایا تھا کہ آپ کی رہائی بارہ جولائی کو ہو گی

بہت شکریہ برگر نمبر ایک بھائی - آپ نے میری رہائی کے لیے دھاگہ بھی کھولا تھا پر اس سے پہلے کہ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا - اڈمن صاحب نے اس دھاگے پر قفل لگا دیا تھا - آپ کا اور سب دوستوں کا بہت شکریہ
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
I will Salute these men, specially General Raheel Shareef, when I see him starting accountability from within i.e. the Army. When I see any Army General being arrested for corruption charges or atleast demoted or being punished, that day I will salute him. Till then he is just another Army Chief for me.
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
ہاں اس تھریڈ کو میرے خیال میں بند کر دیا گیا ہے
باوا جی نے بتایا تھا کہ آپ کی رہائی بارہ جولائی کو ہو گی

جی ہاں باوا جی نے درست کھا تھا میری رہائی بارہ جولائی شب بارہ بجےہوئی ہے - میں بھی بہت سارے لوگوں کی طرح عبد رحمان صاحب کی منافقت کا شکار ہوا تھا - پہلے ایک بوٹ پالشئے کو گالیاں دینے کی کھلی چھٹی دیے رکھی اور پھر جب میں نے جواب دیا تو عدل عبد رحمانی جاگ اٹھا - مزے کی بات یہ ہے کہ اس بوٹ پالشئے کی گالیاں اب بھی بطور تبرک اس تھریڈ پر آویزاں ہیں-

Last edited:

bushjaved

Councller (250+ posts)
May Allah give courage and determination to these gentlemen to eradicate all the evil forces in the rank and file of every field of life in Pakistan! May Allah help them and provide them with honest team to achieve their well defined mission.
 
Bawa

آئین پاکستان میں فوجیوں اور سیاستدانوں کی زمہ داری متعیں کر دی گئی ہیں اور ہر فوجی اور سیاسی حکمران اپنی زمہ داریاں نبھانے کا حلف اٹھاتا ہے

فوج کا کام ملک کی حفاظت کرنا ہے اور سیاستدانوں کا کام ملک چلانا ہے. فوجی سویلینز کے ما تحت ہیں اور سویلینز کے احکامات بجا لانا انکی زمہ داری ہے

قائد اعظم رحمت الله نے فوجیوں کو حکم دیا تھا کہ

مت بھولو کہ تم ریاست کے ملازم ہو۔ تم پالیسی نہیں بناتے ۔ عوام کے نمائندے فیصلہ کرتے ہیں کہ ملک کو کیسے چلانا ہے۔ تمہارا کام صرف اپنے سول حاکموں کے فیصلوں پر عمل کرنا ہے

Status
Not open for further replies.

Back
Top