Caption PIENDO

barca

Prime Minister (20k+ posts)
527868_317199848369046_1244935460_n.jpg

[MENTION=12266]PAINDO[/MENTION]
 
Last edited:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یار پا جی ہیں کہاں ، کافی دن سے نذر نہیں آ ے ، لگتا ہے ایڈمن ہوگیا ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے یار پا جی ہیں کہاں ، کافی دن سے نذر نہیں آ ے ، لگتا ہے ایڈمن ہوگیا ہے
مجھے لگتا ہے پنڈ میں ڈاکٹر لگا ہوا تھا ٹی وی میں خبریں دیکھ کر غایب ہوگیا ہے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
تونے سنا نہیں ، ایک ہفتہ پہلے عدیل بھائی نے کہا تھا کے اسنے سلیکٹ کر لیا ہے کسی کو اور وسیم اس سے خود رابطہ کریگا ،تو ،استاد جی اور سید بھائی تو انکی لسٹ میں نہیں ہیں ، مطلب پا جی ضرور ہوگا

مجھے لگتا ہے پنڈ میں ڈاکٹر لگا ہوا تھا ٹی وی میں خبریں دیکھ کر غایب ہوگیا ہے
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
بچے کو شیشہ پلانے کے جرم میں تیس سال کی سزا


بقول تصویر کے بچہ حقہ پی رہا ہے -کیونکہ یہ پاکستانی حقہ ہے نہ کہ مشرقواسطہء کا نہیں
لگتا ہے آپ نے پاکستان میں حقہ نہی دیکھا تھا - نیچے دی ہوئی تصویر شیشہ کی ہے
pic2.jpg
 

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
بچہ نہیں یہ پینڈو خود ہے قد سے مار کھا گیا

@paindo
ویسے حقہ پینے سے قد بڑھنا روک جاتا ہے-اب پینڈو بھائی ہی بتا سکتے ہے کہ انہوں نے اتنی عمر سے حقہ کو منہ لگایا تھا



 
Last edited:

simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یار پا جی ہیں کہاں ، کافی دن سے نذر نہیں آ ے ، لگتا ہے ایڈمن ہوگیا ہے

​اڈمن کی پیشکش کی وجہ سے پینڈو کے کمپیوٹر پر ہاکرز نے حملہ کر دیا ہے - اور وہ بیچارہ دوڑا پھیر رہا ہے
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
527868_317199848369046_1244935460_n.jpg


ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات

(TALENT SHOWS AT VERY EARLY AGE)