Caption IT

jadoon437

Minister (2k+ posts)


11713770_1169558793060203_8446185829990104869_o.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ہاکی کی بربادی میں ہاکی فیڈریشن کا قصور ہے کرپشن کی انتہا ہے صرف واقفیت پر ٹیم میں بھرتی کی جاتی ہے ، ہاکی فیڈریشن کا کام تھا کہ نوے تک بہت ساری جگہوں پر آسٹروٹرف لگاتی تاکہ ہمیں ایسے کھلاڑی ملیں جو آسٹروٹرف پر کھیلنے کے عادی ہوں ، ساری عمر گھاس کے گراونڈز پر پریکٹس کرنے کے بعد ایکدم انہیں بالکل جدا قسم کے گراونڈ پر کھلا کر یہ توقع کرنی کہ وہ جیتیں گے حماقت ہے حکی فیڈریشن کے لوگ سارا فنڈ آپس میں بانٹ لیتے ہیں اور خانہ پری کیلئے چند ہاکیاں پلیرز میں تقسیم کر دی جاتی ہیں
ہمارے کھلاڑی گیم کی وجہ سے نہیں ہارتے انکے پاس بہت ٹیلنٹ ہے انکے ہارنے کی وجہ کوچنگ اور مصنوی گراونڈز کا نہ ہونا ہے
 

umer amin

Minister (2k+ posts)
yeh sab imran khan kay dharnay ki waja say huwa hay.....agar hockey team parliment kay samnay road per practice kerti to yeh din na dekhna parta.......imran khan nay hockey per shab khooon mara hay.
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
چھ مہینے پہلے یہ ہی ہاکی فیڈر شن حکومت کے اگے فنڈز کے لئے گڑگڑا رہئ تھی اور ہونے والی نبھائے کی دوہائی دے رہئے تھی
 

NohmnAli

MPA (400+ posts)
Pakistan k tmam idaron ka yeh haal hy, waqti tor pe thodi relief milti hy, warna sub kuch gal sar gya hy.
 
Sponsored Link