پتا نہیں ہماری نئی نسل کو کس راستے پر لگا دیا ہے
ابھی تو سب اچھا اور کھیل لگتا ہے
کچھ دن بعد جب اس نسل پر زمدریاں پڑیں گی تو لگ پتا جائے گا
اس وقت پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
پہلے تعلیمی اداروں کو برباد اور ویران کیا پھر ان خرافات پر لگا دیا
ساری رات بات کرو صرف ٥ روبے میں
ساری رات انٹرنیٹ پر چیٹنگ کرو
اب یہ ہی قابلیت رہ گئی ہے