Caption it..

Keepinformed

Siasat.pk - Blogger
Money_Rules_Man_by_BenHeine.jpg
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
..پیسا بڑا سکون کوئی نہیں

wealth make happy ......................if u care about others and divide this upon others why not........................try it and enjoy the happiness.......................:)
 

TruPakistani

Minister (2k+ posts)
فَخَرَجَ عَلَى قَوْمِهِ فِي زِينَتِهِ ۖ قَالَ الَّذِينَ يُرِيدُونَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا يَا لَيْتَ لَنَا مِثْلَ مَا أُوتِيَ قَارُونُ إِنَّهُ لَذُو حَظٍّ عَظِيمٍ
سورة القَصَص:079
تو (ایک روز) قارون (بڑی) آرائش (ٹھاٹھ) سے اپنی قوم کے سامنے نکلا جو لوگ دنیا کی زندگی کے طالب تھے کہنے لگے کہ جیسا (مال و متاع) قارون کو ملا ہے کاش (ایسا ہی) ہمیں بھی ملے وہ تو بڑا ہی صاحب نصیب ہے
____________
فَخَسَفْنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْأَرْضَ فَمَا كَانَ لَهُ مِنْ فِئَةٍ يَنْصُرُونَهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مِنَ الْمُنْتَصِرِينَ
سورة القَصَص:081
پس ہم نے قارون کو اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا تو خدا کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہو سکی اور نہ وہ بدلا لے سکا
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اسکا عنوان یہی ہوگا کے .. پیسا جتنا بھی ملے مگر اور زیادہ پیسے حاصل کرنے کی خواہش میں انسان فکر مند رہتا ہے
 

Back
Top