واہ ری بیوقوف عوام واہ ، ہا ہا ہا ، اور تم کب تک بیوقوف بنو گے ؟ مجھ کو ہی وزیراعظم بنا دیا حالانکہ پچھلے ساڑھے 4 سال سے بطور وزیر بجلی میں صرف جھوٹے وعدے ہی کرتا رہا ہوں اور اپنی جیبیں بھرتا رہا ہوں ، لیکن میرا تم سے پکا وعدہ ہے کہ اب سے تم انشاالله صرف بجلی کو ہی نہیں بلکہ موم بتی کو بھی ترسو گے ، ہا ہا ہا, خی خی
( (hmm)راجہ رینٹل : میں وزیراعظم ہوں یا خنزیراعظم)