ایک موٹا ساعراقی آدمی کرسی پر بندھا ہوا ہے پورے پندرہ تیر اس کے جسم میں مختلف جگہوں پر پیوست ہیں لوگوں کو دھوکا دینے کے لئیے اس کے بازو پر انگلش میں پاکستان لکھا ہوا ہے آدمی کے سر پر ایک کیپ اورکیپ پر ایک آڑو رکھا ہوا ہے ۔ تیراندازوں کو ڈرانے کے لئیے لکھا ہوا ہے کہ یہ آڑو طالبان کا ہے ۔ موٹے آدمی نے سر کو اس طرح کیا ہوا ہے جیسے وہ آڑو کو تیروں سے بچانا چاہتا ہو ۔
(bigsmile)میری سمجھ میں تو یہی آیا شاہ جی
:pایک چیز غلط بنی ہے پاکستان کو اتنا موٹا نہی بنانا چاہیے تھا -اپنی ایمانداری سے بتاؤ آج کل پاکستان کی ایسے صیحت ہے کیا؟
:pایک چیز غلط بنی ہے پاکستان کو اتنا موٹا نہی بنانا چاہیے تھا -اپنی ایمانداری سے بتاؤ آج کل پاکستان کی ایسے صیحت ہے کیا؟
(bigsmile) جب آپکو سیب آڑو نظر آرہا ہے تو پھر عینک تبدیل کرنے کا وقت آیا ہے
akal needs replacement aswell not just glasses:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|