caption it ,,,?????

barca

Prime Minister (20k+ posts)
0d4dd0134ff432bc43dcc8cccae7af38.jpg
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
دودل مل رہے ہیں ....، مگر ....،چپکے، .... چپکے
smiley-7.gif

یہ بیس سال پہلے کی فوٹو ہے اباما اور مشل اوباما کی اور ان کی حالت دیکھ کر لگتا ہے یہ امریکا کا صدر بنے گا
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
"Fikar Not Jaan ek din ye duniya mere jesse Tut punjiye ki mutthi mei hogi. . dekhna!!"
 
Naya_Rag_Hai

Voter (50+ posts)
یہ بیس سال پہلے کی فوٹو ہے اباما اور مشل اوباما کی اور ان کی حالت دیکھ کر لگتا ہے یہ امریکا کا صدر بنے گا
images

یہ بیس سال پہلے کی فوٹو لگتا ہے یہ صدر بنے گا
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیس سال پہلے کی فوٹو ہے اباما اور مشل اوباما کی اور ان کی حالت دیکھ کر لگتا ہے یہ امریکا کا صدر بنے گا

امریکہ میں یہ عین مُمکن ہے۔
وہاں آج بھی کوئی نہیں جانتا کہ بییس سال بعد کون صدر بنے گا لیکن ہم بیس سال پہلے جانتے تھے کہ کون ہمارے گلے پڑیگا ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ ہم نے پھِر بھی کُچھ نہیں کیا۔