قصور ان لوگوں کا بھی ھے جو اس پر لعنت بھیجنے کی بجاۓ وہاں کھڑے دانت
نکال رہے ہیں
اسے آپ جہالت کہیں ، بزدلی یا بے حسی
اسی کی وجہ سے اس جیسے فرعونوں کو شہہ ملتی ہے
atif bahi.is qoum ko sony deen.......yeh kisi bht aaham kaam sy soo rhi hai..........
فسانہِ عبرت
کوئی ان بدبخت پُلسیوں کو بتائے کہ یہ خادم ہیں خادم اعلیٰ نہیں
کوئی عوام سے پوچھے کب تک سواری کرواو گے ان کو اپنی پیٹھوں پر
کوئی تو ہو جو پوچھ سکے
میرے وطن میں میری عزت کب کرو گے؟؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|