اس میں کوئی اچنبھے کی بات نہیں دیہاتوں میں کوئی نئی بنیان خرید لے
تو دو تین دن قمیض نہیں پہنتا لوگوں کو پتا لگے نئی خریدی ہے
:lol: :lol: :lol:اس میں کوئی اچنبھے کی بات نہیں دیہاتوں میں کوئی نئی بنیان خرید لے
تو دو تین دن قمیض نہیں پہنتا لوگوں کو پتا لگے نئی خریدی ہے
مزے کی بات پکوڑے اٹھانے والوں کی اکثریت ان پڑھ ہوتی ہے :lol:
میں نے ایسے لوگ بھی دیکھیں ہیں جس دن شیو کرواتا تھا
:lol: :lol: :lol:
برسا یار کیا یاد دِلا دیا، آپکی بات پڑھ کر ایسے کِتنے ہی بنیان پوش منظر آنکھوں کے سامنے گھوم گئے۔
بیساختہ ہنسی آتی ہے وہ سب یاد آ جائے تو۔
آپ کا بھی کیا مشاہدہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپکی ایسی باتیں پڑھ کر لگتا ہےبڑی جینوئن زندگی گزاری ہے آپ نے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|