Caption 2 in 1 Corruption Aliance

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
559125-nawazsharifoath-1370435506-343-640x480.jpg
 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب دل پیٹ میں آگیا ہے اور ان دونوں میں کیا فرق ہے ۔۔ لب لو
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب نے پیٹ پر ہاتھ رکھا ہوا ہے کہ زرداری میرے حصے کا مال پانی بھی نہ اُڑا لے اور زرداری نے اپنی جیب پر ہاتھ رکھا ہوا ہے کہ میاں صاحب ہی نہ کاٹ لیں ۔۔۔ تو پھر دونوں ہوے نہ چور
 

wellwisher

Citizen
ایک نے اپنی جیب پر ہاتھ رکھا ہے اور دوسرا اپنے پیٹ پر ہاتھ پھیر رہا ہے اگے آپ خود سمجھ جایئں