S sabbor MPA (400+ posts) Aug 30, 2015 #2 کیسے کیسے نمونے عمران خان کے پروں کے نیچے چھپ رہے ہیں ایک سے ایک بڑھ کر نام لیتے جائیں اور لا حول و لا پڑھتے جائیں پرویز خٹک ، علیم خان ، جہانگیر ترین سب ما شاہ الله لوٹ مار کے شاہکار ایک پیپلز پارٹی کے جانے سے پہلے دوسری پیپلز پارٹی وجود میں آنے کے لئے بے تاب خدا تعلیٰ وطن -ے - کی خیر کرے
کیسے کیسے نمونے عمران خان کے پروں کے نیچے چھپ رہے ہیں ایک سے ایک بڑھ کر نام لیتے جائیں اور لا حول و لا پڑھتے جائیں پرویز خٹک ، علیم خان ، جہانگیر ترین سب ما شاہ الله لوٹ مار کے شاہکار ایک پیپلز پارٹی کے جانے سے پہلے دوسری پیپلز پارٹی وجود میں آنے کے لئے بے تاب خدا تعلیٰ وطن -ے - کی خیر کرے