Capt (r) Safdar shifted to hospital from Adiala jail

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
الحمد الله ... جن کے پیشاب کی بند نالیاں بھی انگلستان میں کھلتی تھیں
اب ان کے عضو رئیسہ دل کی بند نالیاں ... بھی پاکستان ہی میں کھولی جائیں گی

قوم کہتی ہے کہ .... رل تے اسی گئے آں ... پر ہنڑ چس وی وڈی آے گی
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
ابھی تک تو فرینڈلی جیلر تھا تو ایک مہینے میں ہی پھوک نکل گئی ہے
بزدار کے جیلر آنے کے بعد ان چوروں کا کیا بنے گا؟؟؟
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Kamal ha phaly stomach ( peaet) main drad tha Abb
Dil main drad hu geya pata ne kal kahan drad hu ga.
Hanif Abbasi oor Safder ekathay Eid mananay Gay hain.
 

zalirmian

MPA (400+ posts)
اِن سب مجرموں کے لیے ایک ڈاکٹر کی ڈیوٹی جیل میں ہی لگا دینی چاہیے کیونکہ اِن سب کی طبعیت اب دن بدن زیادہ خراب ہونے والی ہے کیونکہ اب اِن کو کوئی راستہ نظر نہیں آرہا کہ کس کو خرید کر باہر نکلا جائے۔
 

Back
Top