Capt (R) Safdar Awan absconds, whilst NAB raids

ranaji

President (40k+ posts)
ہو سکتا ہے فراری کے قطری کے پاس جا کر چھپ گیا ہو آخر اسکا یہ پرانا سپلائر ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
SHER !!!!!!!!!!!!!! geedar ke tarah bhaag gaya LOL

Pakistan mein mujooda sher chupta phir raha hai aur yeh London se Pakistan giriftari dena ayien gaye ! LOL
 

ranaji

President (40k+ posts)
ویسے بھی یہ فراڈیا ڈبل شفٹیا اور قطریوں کا پمپ بھاگنے کا ماہر
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا بھاگنا بنتا ہے ... دیگ کھانے والے لندن بیٹھے ہیں
اور دیگ کے ساتھ تصویریں کھچوانے والا اندر جاے ... ظلم سا ظلم ہے

بھاگ شیرو بھاگ
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی بکری لندن بیٹھی ہے ... یہ مانسہرہ کے پہاڑوں میں ڈھونڈھنے نکلا ہے
بکری لے کے جاے گا ساتھ .... ساری زندگی بچا کھچا کھایا ہے

جیل میں ساتھ بیٹھ کر کھاے گا اور ... بو بکرے کا منہ بھی چڑاے گا
 

Annie

Moderator
یہ تو کہتا تھا میاں صاحب کی جگہ میں پھانسی چڑھ جاؤں گا ٹنکوں کے آگے لیٹ جاؤں گا پھائی لگنے کا سارا جوش ٹھنڈا پڑ گیا اب پتا نہیں کہاں منجی بسترا بچھا کر لیٹا ہوگا