یہ سارے پاگل ھو گئے ھیں۔ مینے خود اپنی گاڑی کو پانی پہ کنورٹ کر لیا ھے اور پیٹرول کا مکمل بائیکاٹ کیا ھوا ھے۔ ھمارے گھر کے چولہے بھی اب اِسی کِٹ پہ چلیں گے اور اِس طرح ھم گیس سے بھی جان چھڑا لیں گے۔ مینے ابھی اپنا موبائل فون بھی پانی سے چارج کیا ھے۔ آخر اِس میں نہ ماننے والی کیا بات ھے؟
main tou nahata bhee pani say huun, kia baat kartay ho yaar [hilar]
تبھی تو پاکستان کا سارا پانی ختم ہوتا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ اِس خُشک سالی کے ذمے دار ہیں، زرداری سے شکائت کرنا پڑے گی آپکی !!۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|